ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کینسرسےجوجھتےعرفان خان کو دنیا بھرسےملا پیار،بالی ووڈ کررہا ہے جلد صحت یابی کی دعائیں

پریش راول ،ایوشمان کھرانہ اور راج کمار راؤ جیسی ہستیوں نے اداکار عرفان خان کے جلد صحت یاب ہونے کی دعائیں کی ہیں۔

  • News18.com
  • Last Updated: Jun 21, 2018 02:20 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کینسرسےجوجھتےعرفان خان کو دنیا بھرسےملا پیار،بالی ووڈ کررہا ہے جلد صحت یابی کی دعائیں
عرفان خان کے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر

پریش راول ،ایوشمان کھرانہ،رتیش دیش مکھ اور راج کمار راؤ جیسی ہستیوں نے اداکار عرفان خان کے جلد صحت یاب ہونے کی دعائیں کی ہیں۔وہ خطرناک بیماری کا علاج کرا رہے ہیں۔عرفان خان نے مارچ مین اعلان کیا تھا کہ انہیں نیورو اینڈو کرائن ٹیومر ہے۔اور وہ اس کے علاج کیلئے ملک سے باہر جا رہے ہیں۔عرفان خان نے اپنی زندگی میں چل رہے اس دور کے بارے میں ٹائمس نیٹورک کے انشل چترویدی سے بتا کی۔ان کے من کی بات سن کر احساس ہوتا ہے کہ وہ فی الحال کس حالات سے گزر رہے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ بات کو کافی وقت گزر چکا ہے جب مجھے ہائی گریڈ نیورواینڈوکرائن کینسر سے کی جانکاری ملی ۔یہ میرے ذخیرہ الفاظ میں ایک نیا لفظ تھا۔مجھے پتہ چلا کہ یہ ایک معمولی بیماری نہیں ہے۔جس کے معاملے کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔اس لئے اس ببرے میں کم ہی جانکاری ہے۔اس کےعلاج میں غیر یقینی صورتحال کا امکان زیادہ تھا۔میں اب ٹرائل اینڈ ایرر گیم کا حصہ بن چکا تھا۔


اب جب وہ اس دور سے گزر رہے ہیں تو ایسے میں ان کے فینس ان کی صحت یابی کی دعائیں کر رہے ہیں،وہیں بالی ووڈ  ستاروں نے بھی ان کے جلدی ٹھیک ہونے کی دعا کی۔








First published: Jun 21, 2018 02:19 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading