ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی یہ تصویر جم کر ہورہی ہے وائرل ، جانیں کیوں

تصویر میں سہانا خان اپنے کئی دوستوں کے ساتھ نظر آرہی ہیں ، جس میں وہ وہائٹ کراپ ٹاپ اور وہائٹ پینٹ میں ہیں ۔

  • Share this:
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی یہ تصویر جم کر ہورہی ہے وائرل ، جانیں کیوں
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی یہ تصویر جم کر ہورہی ہے وائرل ، جانیں کیوں

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان بی ٹاون کے سب سے پسندیدہ اسٹار کڈس میں سے ایک ہیں ۔ بالی ووڈ میں انٹری سے پہلے ہی ان کے لاکھوں کی تعداد میں فالوورس ہیں ۔ ایسے میں ان کی تصویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر وہ سوشل میڈیا پر سرخیوں میں ہیں اور وہ بھی ایک تصویر کی وجہ سے ۔ دراصل اس تصویر میں سہانا خان کے ساتھ امیتابھ بچن کے ناتی اگستیہ نندا بھی نظر آرہے ہیں ، جس کی وجہ سے یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ۔


تصویر میں سہانا خان اپنے کئی دوستوں کے ساتھ نظر آرہی ہیں ، جس میں وہ وہائٹ کراپ ٹاپ اور وہائٹ پینٹ میں ہیں ۔ اس تصویر کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں وہ امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا نندا کے بیٹے اگستیہ ننندا کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ جس کی وجہ سے تصویر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہے ۔




 




View this post on Instagram




 

Bff #suhanakhan #suhanakhanfans #shahrukkhan #shahrukkhanfans #gaurikhan #gaurikhanfans #ariankhan #ariankhanfans #bollywood


A post shared by Suhana Khan (@iamsuhana.khan) on





آپ کو بتادیں کہ سہانا خان ان دنوں امریکہ میں ہیں ۔ کورونا وائرس کے ڈر سے انہوں نے خود کو گھر میں قید کرکے رکھا ہوا ہے ۔ سہانا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے فینس کو اپنی جانکاری دیتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں حال ہی میں انہوں نے خود کے کوارنٹائن کی تصویر شیئر کی تھی ، جس میں وہ طرح طرح کے تجربات کرتی نظر آرہی ہیں ۔
First published: Mar 27, 2020 03:00 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading