உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنی لیونی نے انگوروں سے بھرے ٹب میں کی مستی، لوگ بولے یہ

    سنی لیونی

    سنی لیونی

    سنی لیونی اکثر اپنے شوٹنگ سیٹ پر کافی مستی بھرے موڈ میں رہتی ہیں۔ کبھی اپنی ٹیم کے ساتھ مستی بھرا پرینک کرنا تو کبھی خود ہی پرینک کا شکار ہوجانا۔ اکثر ہی وہ اپنےسوشل میڈیا پر ایسے ہی کئی مزیدار پوسٹ بھی شیئر کرتی ہیں

    • Share this:
      ممبئی: سنی لیونی اکثر اپنے شوٹنگ سیٹ  پر کافی مستی بھرے موڈ میں رہتی ہیں۔ کبھی اپنی ٹیم کے ساتھ مستی بھرا پرینک کرنا تو کبھی خود ہی پرینک کا شکار ہوجانا۔ اکثر ہی وہ اپنےسوشل میڈیا پر ایسے ہی کئی مزیدار پوسٹ بھی شیئر کرتی ہیں۔ ان کے فالوورس کوان کا یہ انداز کافی پسن بھی آتا ہے۔ سنی لیونی نے حال ہی میں ایسا ہی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔

      اس ویڈیو میں سنی ایک شوٹنگ سیٹ پر نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں وہ ایک پانی کے ٹب میں بیٹھی ہوئی ہیں۔ اپنا یہ چھوٹا سا ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے اس ویڈیو کوئی کیپشن نہیں دیا ہے۔ بلکہ لکھا ہے، "کئی سارے کریزی کیپشن میرے دماغ میں آرہے ہیں"۔ پھر کیا تھا اس پوسٹ پر ان کے فینس بھی کئی سارے کیپشن دے رہے ہیں۔ دیکھئے سنی لیونی کا یہ مستی بھرا ویڈیو۔۔۔




      ایک یوزر نے سنی کو اس ویڈیو پر "انگوری بھابھی" کہا ہے، وہیں کئی یوزر ان کی خوبصورت مسکراہٹ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔
      یہ بھی پڑھیں: پھر بلیک بکنی میں نظر آئیں ٹائیگر شراف کی بہن : دیکھیں ہاٹ تصویریں

      Image

      سنی لیونی کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو ان دنوں وہ تمل فلم "ویرا مادیوی" کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس کے علاوہ وہ جلد ہی ہارر کامیڈی فلم کاکولا میں بھی نظر آنے والی ہیں۔
      First published: