ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

......سنی لیونی کی فلمیں دیکھنے نہیں جاتے لوگ، لیکن گوگل پر سرچ کرتے ہیں

اس عداد شمار میں دکھا دیا کہ لوگ فلموں اور خبروں سے پہلے سنی لیونی کو جگہ دیتے ہیں

  • Share this:
......سنی لیونی کی فلمیں دیکھنے نہیں جاتے لوگ، لیکن گوگل پر سرچ کرتے ہیں
فائل تصویر

ہندوستانی سنی لیونی کی فلمیں دیکھنے  تھیئٹر بھلے ہی نہ جائیں۔ لیکن وہ انٹرنیٹ پر سنی لیونی کو سرچ کرنا نہیں بھولتے ۔ سنی لیونی کے لئے ہندوستانیوں کے اسی پیار نے انہیں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی گئی سلیبریٹی بنا دیا ہے۔ یعنی یہ ہے کہ 2018 میں گوگل پر سب سے زیادہ سنی لیونی کو سرچ کیا گیا۔ سنی کے بعد سلمان خان اور وزیر اعظم مودی کا نمبر آتا ہے۔ اس عداد شمار میں دکھا دیا کہ لوگ فلموں اور خبروں سے پہلے سنی لیونی کو جگہ دیتے ہیں۔


لائومنٹ کے ذریعہ سامنے آئے عداد شمار میں پتہ چلتا ہے کہ سلمان کو لے کر لوگ ان کی فلمیں اور گانوں کے بارے میں خبر چاہتے تھے۔ وہیں کریٹہ اور دیپیکا کا ہاٹ اور سیکسی تصاویر زیادہ سرچ کی جا رہی تھی۔


رپورٹ کے مطابق اس سال بالی ووڈ فلموں سے زیادہ بھوجپوری فلمیں سرچ کی گئیں۔ اس عداد شمار کے مطابق بھوجپوری سنیما کی جانب لوگ مزید متوجہ نظر آئے ۔  اس رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ ہندوستانی لوگ انٹرنیٹ پر کرکٹ اور دوسری خبروں سے زیادہ فلمیں اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق خبریں سرچ کرتے ہیں۔ گوگل پر رنبیر کی ’سنجو‘ کو ٹائگر شراف کی باغی-2 سے کم سرچ کیا گیا۔ لیکن سنجو نے باکس آفس پربہترین کمائی کی تھی۔


 
First published: Dec 27, 2018 10:49 AM IST