ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس شخص کی وجہ سے پورن انڈسٹری میں آئی تھیں 19 سال کی سنی لیونی

سنی لیونی کو 15 سال کی عمر میں ایک شخص ملا تھا۔ اسی شخص نے انہیں پورن انڈسٹری کا راستہ دکھایا تھا۔۔ 

  • Share this:
اس شخص کی وجہ سے پورن انڈسٹری میں آئی تھیں 19 سال کی سنی لیونی
سنی لیونی کو 15 سال کی عمر میں ایک شخص ملا تھا۔ اسی شخص نے انہیں پورن انڈسٹری کا راستہ دکھایا تھا۔۔ 

اداکارہ سنی لیونی ان دنوں ایک مرتبہ پھر اپنے بولڈ اوتار کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں آنے والی فلم جھوٹا کہیں کا ایک گانا رلیز ہوا ہے۔ اس گانے میں سنی لیونی جل پری بنی نظر آرہی ہیں۔ ہمیشہ کی طرح اس گانےمیں بھی سنی لیون کا ہاٹ اوتار دیکھ کر ہر کوئی دیوانہ ہوئے جارہا رہا ہے۔ یہ گانا بھی زبردست ہٹ ہوچکا ہے۔ ہو بھی کیوں نہ اس گانے میں سنی لیونی جو ہیں۔ سنی لون نے اپنا کریئر ایک پورن اسٹار سے شروع کیا تھا۔ آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ کس طرح ایک سمپل یعنی سادہ فیملی سے آنے والی سنی نے پورن انڈسٹری میں قدم رکھا۔۔

سنی لیونی کا اصلی نام کرن جیت کورووہرا ہے۔ فلموں میں آنے سے پہلے سنی لیون نرسنگ کی پڑھائی کررہی تھیں۔ اپنی زندگی پرمبنی ایک ڈاکیومینٹری موسٹلی سنی میں سنی نے بتایا کہ بچپن میں وہ اپنی فیملی کے ساتھ گرودوارے جاتی تھیں۔ سنی ہارمیونیم بہت اچھا بجاتی تھیں اور ان کے بھائی تبلہ بجاتے تھے۔ بچپن میں سنی کو بالی ووڈ فلموں کا بہت شوق تھا لیکن پھر 19 سال کی عمر میں وہ ایڈلٹ انڈسٹری سے جڑیں۔۔

 दिसंबर 2005 में सनी लियोन के नाम से उनकी पहली एडल्ट फिल्म रिलीज हुई थी. सनी लियोन पोर्न फिल्मों में ना सिर्फ काम करती थीं, बल्कि उसका निर्देशन भी करती रही हैं. वो मानती हैं कि ये एक बड़ा बिज़नेस है जिसे करने के लिए आपको टैलेंट के साथ-साथ दिमाग की ज़रुरत भी है.

سنی کو پورن انڈسٹری میں لانے والا ایک شخص تھا۔ دراصل سنی نے ایک جرمن بیکری میں اپنی پہلی نوکری کی تھی۔ اس دوران ان کی عمر 15 سال تھی۔ اسی بیکری میں کام کرنے کے دوران ان کے تعلقات ایک ایسے آدمی سے بن گئے تھے جو انہیں ایڈلٹ ماڈلنگ کے راستے پر لے آیا۔۔

دسمبر 2005 میں سنی کے نام سے ان کی پہلی ایڈلٹ فلم رلیز ہوئی تھی۔ سنی لیون پورن فلموں میں نہ صرف کام کرتی تھیں بلکہ اس کو ڈائریکٹ بھی کرتی رہی ہیں۔ وہ مانتی ہیں کہ یہ ایک برا بزنس ہے جسے کرنے کیلئے آپ کو ٹیلنٹ کے ساتھ۔ساتھ دماغ کی ضرورت بھی ہے۔

 सनी को पोर्न इंडस्ट्री में लाने वाला एक शख्स था. दरअसल, सनी ने एक जर्मन बेकरी में अपनी पहली नौकरी की थी. उस दौरान उनकी उम्र 15 साल थी. इसी बेकरी में काम करने के दौरान उनके संबंध एक ऐसे आदमी से बन गए थे, जो उन्हें एडल्ट मॉडलिंग के रास्ते पर ले आया.
سنی لیونی کی ایڈلٹ فلم انڈسٹری میں ایک معروف ومشہور شخصیت کے طور پر پہچان بنی ہوئی ہے۔۔ دوسری پورن فلم ورچوئل ووڈ گرل کیلئے سنی لیون کو اے وی ایم ایوارڈ بھی ملا ہے۔ اس ایوارڈ کو پورن فلم انڈسٹری کا آسکر کہا جاتا ہے۔۔۔
First published: Jul 12, 2019 11:48 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading