ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہاٹ ویڈیو ، مچ گیا ہنگامہ ، لوگوں نے لکھ ڈالی ایسی باتیں

اگر آئٹم نمبر کی بات کریں تو ارجن پٹیالہ کے علاوہ سنی لیونی جھوٹا کہیں کا میں بھی ایک آئٹم سانگ کرتی نظر آئیں گی ۔ گانے کی ایک جھلک فلم کے ٹریلر میں نظر آتی ہے ۔

  • Share this:
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہاٹ ویڈیو ، مچ گیا ہنگامہ ، لوگوں نے لکھ ڈالی ایسی باتیں
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہاٹ ویڈیو ، مچ گیا ہنگامہ

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں ۔ وہ اکثر ہی اپنے پروجیکٹس کو لے کر نئی نئی اپ ڈیٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب حال ہی میں انہوں نے اپنے آنے والے ایک گانے کی جھلک شیئر کی ہے ۔ یہ گانا ارجن پٹیالہ میں نظر آئے گا اور اس میں سنی لیونی پنجابی سپر اسٹار دلجیپ دوسانج کے ساتھ ٹھمکے لگاتی نظر آئیں گی ۔ گانا کافی اچھا ہے اور جب اس کو سنی لیون نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا تو تبصروں کا سیلاب آگیا ۔


محمود نام کے ایک انسٹاگرام یوزر نے لکھا کہ سنی آپ کا ڈانس ہمیشہ ہی کافی شاندار لگتا ہے ، اس کو دیکھ کر ہمیں بھی ڈانس کا کیڑا آجاتا ہے ۔ مصاحب نے لکھا کہ سو ہاٹ ۔ رجنا نام کے ایک مداح نے لکھا کہ سنی آپ اس ویڈیو میں کافی کیوٹ نظر آرہی ہیں ۔ لکشمی نے لکھا کہ کیوٹ اینڈ سیکسی ۔ اس سب کے درمیان کچھ مداح ایسے بھی تھے ، جنہوں نے اس گانے کو اپنا فیوریٹ ہی بتا ڈالا ۔


وہیں اگر آئٹم نمبر کی بات کریں تو ارجن پٹیالہ کے علاوہ سنی لیونی جھوٹا کہیں کا میں بھی ایک آئٹم سانگ کرتی نظر آئیں گی ۔ گانے کی ایک جھلک فلم کے ٹریلر میں نظر آتی ہے ۔ اس میں سنی مچھلی کے لک میں نظر آرہی ہیں ۔




وہیں اگر فلمی فرنٹ پر بات کریں تو سنی لیون فی الحال کوکا کولا فلم میں کام کر رہی ہیں ۔ یہ ایک ہارر کامیڈی فلم ہے ، اس میں سنی اترپردیش میں بولی جانے والی زبان میں بات کرتی نظر آئیں گی ۔
First published: Jul 07, 2019 10:46 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading