ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سنی لیون نے پہلی مرتبہ ان دو لوگوں کے ساتھ دیکھی تھی پورن فلم ، پھر کیا تھا ایسا کام

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے کیرئیر کی شروعات بطور پورن اداکارہ کی تھی ۔ اس کیریئر میں انہیں کافی شہرت ملی ۔ وہ ٹاپ کی اڈلٹ اسٹار بن گئیں ، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جب انہوں نے خود پہلی مرتبہ پورن فلم دیکھی تھی تو ان کا رد عمل کیسا تھا ۔

  • Share this:
سنی لیون نے پہلی مرتبہ ان دو لوگوں کے ساتھ دیکھی تھی پورن فلم ، پھر کیا تھا ایسا کام
تصویر:سنی لیونی، انسٹاگرام۔

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے کیرئیر کی شروعات بطور پورن اداکارہ کی تھی ۔ اس کیریئر میں انہیں کافی شہرت ملی ۔ وہ ٹاپ کی اڈلٹ اسٹار بن گئیں ، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جب انہوں نے خود پہلی مرتبہ پورن فلم دیکھی تھی تو ان کا رد عمل کیسا تھا ۔


سنی لیون کی زندگی پر مبنی ویب سیریز کرنجیت : دی انٹولڈ اسٹوری میں اس کا انکشاف کیا گیا ہے ۔ ویب سیریز کے مطابق سنی لیون نے پہلی مرتبہ بلیو فلم اپنے بھائی اور ایک دوست کے ساتھ غلطی سے دیکھ لی تھی ۔ اس کو دیکھنے بعد ان کو کافی افسوس بھی ہوا تھا ۔


پورن فلم دیکھنے کے بعد جب سنی لیون کو اپنی غلطی کا احساس ہوا تو وہ گرونانک دیو کی تصویر کے سامنے کھڑی ہوئیں اور اپنی غلطی کیلئے معافی مانگی ۔ سنی لیون کی زندگی اور ان کے اس طرح کے تجربات اب تک سب سے پوشیدہ تھے ، لیکن سنی کی ویب سیریز نے ان کی زندگی سے وابستہ کئی رازوں کا انکشاف کردیا ہے ۔




بتادیں کہ سنی لیونی نے اپنا نام بھی بھائی کے نام سے ہے لیا ہے ۔ دراصل پورن فلموں میں آتے وقت سنی کو ایک نئے نام کی ضرورت تھی ۔ ایسے میں ان کے دماغ میں سب سے پہلے بھائی سندیپ کا نام آیا ، جس کا عرفی نام سنی ہے اور پھر انہوں نے اپنا نام بھی سنی ہی رکھ لیا ۔
First published: Jul 03, 2019 02:46 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading