ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شوہر کے ساتھ بینکاک میں یہ کام کرتی نظر آئیں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی ، تصویر ہوئی وائرل

انسٹاگرام پر سنی لیونی کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ بینکاک میں گھومتی نظر آرہی ہیں ۔

  • Share this:
شوہر کے ساتھ بینکاک میں یہ کام کرتی نظر آئیں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی ، تصویر ہوئی وائرل
۔(تصویر:سنی لیونی، انسٹاگرام)۔

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی ان دنوں اپنے شوہر ڈینیئل ویبر کے ساتھ چھٹیاں منارہی ہیں ۔ وہ شوہر کے ساتھ تھائی لینڈ کے بینکاک شہر میں گھوم رہی ہیں ۔ انہوں نے اپنی اس چھٹی کی کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں کو ان کے مداح کافی پسند کررہے ہیں ۔


انسٹاگرام پر سنی لیونی کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ بینکاک میں گھومتی نظر آرہی ہیں ۔




 




View this post on Instagram




 

One last stop at this beautiful local temple. Prayed and felt great to be blessed by the Buddhist Monk. Love it here in Thailand! And all with my best friend @dirrty99 Can anyone translate my number “58” ?? #thailand #bangkok


A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on





شوہر کے ساتھ وہ بینکاک میں موجود بودھ مندر میں درشن کیلئے بھی گئیں ۔



اپنی تصاویر کے ساتھ سنی لیونی نے لکھا ہے کہ تھائی لینڈ کو میں کئی ساری چیزوں کی وجہ سے پیار کرتی ہوں ۔ یہاں کے چھوٹے بڑے مندر ، میں انہیں پیار کرتی ہوں ۔ خاص طور پر اپنے شوہر کے ساتھ یہاں ساتھ میں بہتر سال کیلئے پرارتھنا کرنا ۔



سنی لیونی نے اپنی کچھ دیگر تصاویر پر بھی کپیشن لکھا ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ اس مقامی مندر پر یہ آخری اسٹاپ ۔ یہاں ہم نے پرارتھنا کی اور بودھ بھکشووں کا آشیرواد لیا ۔
First published: Jan 11, 2020 10:34 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading