ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بغیر سبسکربشن کے بھی دیکھ سکتے ہیں سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم دل بے چارہ: جانئے کیسے

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے ان کی آخری فلم کو لیکر بہت سارے مطالبے کیے جارہے تھے۔ بہت سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر یہ ڈیمانڈ رکھی تھی کہ سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput)کی آخری فلم او ٹی ٹی OTT پلیٹ فارم پر ریلیز نہ کیا جائے بلکہ ان کی آخری فلم سینما گھروں میں ہی ریلیز ہونی چاہئے۔

  • Share this:

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت  (Sushant Singh Rajput) کی آخری فلم "دل بے چارہ"  (Dil Bechara)  کو لیکر تازہ خبر سامنے آئی ہے۔ سشانت سنگھ راجپوت کی یہ فلم OTT  پلیٹ فارم پر ریلز ہوگی۔ ان کی یہ فلم 24  جولائی کو (Disney Plus Hotstar) پر ریلیز ہوگی۔ حالانکہ سشانت کے فینس کی مانگ تھی کہ ان کی یہ آخری فلم "دل بے چارہ"  (Dil Bechara)   او ٹی ٹی پلیٹ فارم ریلیز نہ ہو بلکہ سنیما گھروں میں ریلیز ہو تاکہ وہ اپنے ہیرو کو آخری مرتبہ بڑے پردے پر دیکھ سکیں لیکن یہ فلم اب  (Disney Plus Hotstar) پر ریلیز ہورہی ہے۔ سشانت سنگھ راجپوت کو دیکھتے پوئے اس فلم کیلئے ایک نیا فیصلہ لیا گیا ہے یعنی اس فلم کو  (Disney Plus Hotstar) پر سبسکرائبر اور نان سبسکرائبر دونوں ہی دیکھ سکیں گے۔

اگر آپ کے پاس ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار (Disney Plus Hotstar) کا سبسکربشن نہیں ہے تب بھی آپ اس فلم کو (Disney Plus Hotstar) پر مفت میں دیکھ سکیں گے۔ اس فلم کا ڈائریکشن ان کے قریبی دوست اور بالی ووڈ کے مشہور و معروف کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابرا نے کہا ہے۔ اس فلم میں سشان سنگھ کے ساتھ اداکارہ سنجنا سانگھی (Sanjana Sanghi) نظر آنے والی ہیں۔ یہ سنجنا کی پہلی فلم ہے۔

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے ان کی آخری فلم کو لیکر بہت سارے مطالبے کیے جارہے تھے۔ بہت سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر یہ ڈیمانڈ  رکھی تھی کہ  سشانت سنگھ راجپوت  (Sushant Singh Rajput)کی آخری فلم او ٹی ٹی OTT  پلیٹ فارم پر ریلیز نہ کیا جائے بلکہ ان کی آخری فلم سینما گھروں میں ہی ریلیز ہونی چاہئے۔

سوشل میڈیا پر یہ اپیل کافی چھائی رہی۔ بتادیں کہ سشانت سنگھ راجپوت 14 جون کو اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔  لیکن ان کے جانے کے بعد ہی بالی ووڈ کے پورے سسٹم پر ہزاروں سوالات کھڑے ہوگئےہیں۔ سشانت سنگھ راجپوت سے فلمیں چھین کر کسی اسٹار کڈ کو دینے سے لیکر ان کو بالی ووڈ کی پاوور فل لابی کے ذریعے پریشان کئے جانے تک کئی مسئلوں پر ان دنوں بات ہورہی ہے۔
First published: Jun 26, 2020 04:45 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading