ہوم » نیوز » اسپورٹس

کرکٹر ہاردک پانڈیا کی منگیتر نے شیئر کی ایسی بولڈ تصویر ، مداحوں نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات

نتاشا کی تازہ تصویروں پر یوں تو کئی طرح کے تبصرے کئے جا رہے ہیں ، لیکن اب ہاردک کے فینس نے ان تصویروں پر انہیں بھابی جی کہنا شروع کردیا ہے ۔

  • Share this:
کرکٹر ہاردک پانڈیا کی منگیتر  نے شیئر کی ایسی بولڈ تصویر ، مداحوں نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات
کرکٹر ہاردک پانڈیا کی منگیتر نے شیئر کی ایسی بولڈ تصویر ، مداحوں نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات

ٹیم انڈیا کے آل راونڈر ہاردک پانڈیا نے نئے سال کی شروعات اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرکے کی ہے ۔ ہاردک کا نام اروشی روتیلا سے لے کر کئی لڑکیوں کے ساتھ جوڑا گیا ، لیکن آخر کار ہاردک پانڈیا نے ماڈل اور اداکارہ نتاشا اسٹانکووچ سے منگنی کرلی ۔ ہاردک اور نتاشا کی منگنی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ، جس میں سمندر کے بیچ میں ہاردک پانڈیا اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرتے نظر آرہے ہیں ۔ اب نتاشا نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جن میں وہ سوئم سوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔


نتاشا کی ان تازہ تصویروں پر یوں تو کئی طرح کے تبصرے کئے جا رہے ہیں ، لیکن اب ہاردک کے فینس نے ان تصویروں پر انہیں بھابی جی کہنا شروع کردیا ہے ۔ ہاردک کے کئی فین پیج نے بھی نتاشا کی اس تصویر پر تبصرہ کیا ہے اور انہیں بھابھی جی کہا ہے ۔ نتاشا ان تصویروں میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔




 




View this post on Instagram




 

💙🥰


A post shared by 🎀Nataša Stanković🎀 (@natasastankovic__) on





خیال رہے کہ نتاشا نے اپنی منگنی کا ایک ویڈیو بھی انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا ۔ ویڈیو میں ہاردک گھٹنے پر بیٹھ کر ان کو پرپوز کرتے نظر آرہے ہیں۔



 




View this post on Instagram




 

Forever yes 🥰💍❤️ @hardikpandya93


A post shared by 🎀Nataša Stanković🎀 (@natasastankovic__) on





بتادیں کہ حال ہی میں کچھ وقت پہلے ہی نتاشا ایک رئیلٹی شو نچ بلئے میں اپنے سابق بوائے فرینڈ علی گونی کے ساتھ جوڑی میں ڈانس کرتی نظر آچکی ہیں ۔
First published: Jan 03, 2020 06:53 PM IST