ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اداکار ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف نے بکنی پہن کر سڑک پر کیا ایسا کام ، مچ گیا ہنگامہ

کرشنا شراف (Krishna Shroff) نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کچھ تازہ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کئے ہیں ۔ کرشنا کی شیئر کی گئی ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ وہ بکنی پہن کر کارڈیو کو انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں ۔

  • Share this:
اداکار ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف نے بکنی پہن کر سڑک پر کیا ایسا کام ، مچ گیا ہنگامہ
کرشنا شراف ۔ تصویر : @KrishanaShroff instagram

ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف اپنی فٹنس کی وجہ سے انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں ۔ کرشنا شراف کی بکنی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ آئے دن وہ اپنے ایبس اور ٹیٹو کو فلانٹ کرتی رہتی ہیں ۔ اس مرتبہ کرشنا نے بکنی پہن کر سائیکلنگ کرتے ہوئے اپنا ویڈیو شیئر کیا ہے جو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔


دراصل کرشنا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر کچھ تازہ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کئے ہیں ۔ کرشنا کے شیئر کئے ہوئے ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ وہ بکنی پہن کر کارڈیو کو انجوائے کررہی ہیں ۔ 27 سال کی کرشنا نے بکنی میں ہی سائیکل چلائی ۔ سوشل میڈیا پر ان کے فینس اس ویڈیو کو تیزی سے وائرل کررہے ہیں ۔ ویسے ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہے جب ٹائیگر کی بہن کرشنا نے اپنا بکنی اوتار فینس کو دکھایا ہے ۔ اکثر وہ بکنی پر کر فینس کا دل دھڑکاتی رہتی ہیں ۔


کرشنا شراف ۔ تصویر : @KrishanaShroff instagram
کرشنا شراف ۔ تصویر : @KrishanaShroff instagram


بتادیں کہ کچھ وقت پہلے کرشنا شراف نے کچھ تصاویر شیئر کی تھیں ، جس میں وہ اپنے والد جیکی شراف کے ساتھ پول میں نظر آئی تھیں ۔ اس دوران بکنی پہننے پر کرشنا کو یوزر نے جم کر ٹرول کیا تھا ، لیکن کرشنا کی پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں ان سب باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: May 17, 2021 04:49 PM IST