اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ورون دھون کی بھتیجی انجنی نے انٹرنیٹ پر برپا کیا قہر، لال بکنی میں لگائی آگ

    بالی ووڈ اداکار ورون دھون کی بھتیجی انجنی دھون نے بھلے بالی ووڈ میں ابھی ڈیبیو نہیں کیا ہو، لیکن ان کی چرچائیں کسی اداکارہ سے کم نہیں ہیں۔ سہانا خان، نویا نویلی نندا کی طرح انجنی بھی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور زبردست بولڈ تصویروں سے اکثر ہی تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔

    • Share this:
      ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون (Varun Dhawan) کی بھتیجی انجنی دھون (Anjini Dhawan) نے بھلے بالی ووڈ میں ابھی ڈیبیو نہیں کیا ہو، لیکن ان کی چرچائیں کسی اداکارہ سے کم نہیں ہیں۔ سہانا خان (Suhana Khan)، نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) کی طرح انجنی بھی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور زبردست بولڈ تصویروں سے اکثر ہی تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک تصویر شیئر کی ہے، جس کی چرچائیں سوشل میڈیا پر خوب ہو رہی ہیں۔

      انجنی دھون (Anjini Dhawan) دیکھنے میں کافی خوبصورت ہیں۔ ادا اور خوبصورتی کے معاملے میں وہ بالی ووڈ اداکارہ کو سخت ٹکر دینے والی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب بھی انجنی اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی ہیں، وہ وائرل ہوجاتی ہے۔ انجنی دھون نے سوشل میڈیا پر مالدیپ کی کئی تصویریں شیئر کی ہیں۔

      حال ہی میں انہوں نے لال بکنی میں تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں ان کا بولڈ اوتار مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ انجنی دھون اپنی تصویر میں غضب کی ادائیں دکھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ لال بکنی میں انجنی دھون پول میں پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ انجنی کی تصویر پر مداح جم کر کمنٹ کر رہے ہیں۔

      سوشل میڈیا پر ایک لاکھ سے بھی زیادہ فالورس کے لئے وہ اکثر ہی تصویریں شیئر کرتی ہیں، جس میں وہ کبھی معصوم تو کبھی بولڈ لُک میں نظر آتی ہیں۔ خبروں کی مانیں تو انجنی دھون جلد ہی بالی ووڈ ڈیبیو کریں گی۔ انجنی کپور دراصل ورون دھون کے کزن سدھارتھ دھون اور راکھی ٹنڈن کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے ورون دھون کی فلم کلی نمبر-1 میں بطور اسسٹنٹ کام کیا تھا۔ ورون دھون کی بات کریں تو وہ ان دنوں فلم بھیڑیا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں ان کے اتھ کرتی سینن نظر آئیں گی۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: