اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ہوٹل کے کمرے میں کھڑکی سے داخل ہوتی نظر آئی بالی ووڈ کی یہ مشہور اداکارہ ، لوگوں نے کہی یہ بات ، ویڈیو وائرل

    اداکارہ ودیا بالن کے اس مزاحیہ ویڈیو کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں اور اس پر مزیدار تبصرے بھی کررہے ہیں ۔

    • Share this:
      بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن ان دنوں اپنی آنے والی فلم شکنتلا دیوی کیلئے سرخیوں میں ہیں ۔ ودیا بالن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔ ویڈیو میں ودیا بالن چپکے سے ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوتی نظر آرہی ہیں ۔

      ودیا بالن نے اس ویڈیو کو خود ہی انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ودیا بالن نے لکھا ہے کہ ممبئی کے دی شالیمار ہوٹل نے مجھے میرے سب سے پسندیدہ سین کو کرنے کی ترغیب دی ۔

      اداکارہ ودیا بالن کے اس مزاحیہ ویڈیو کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں اور اس پر مزیدار تبصرے بھی کررہے ہیں ۔

      vidya videro

      وہیں اگر دوسری طرف ودیا بالن کی پروفیشنل زندگی کی بات کریں تو وہ جلد ہی شکنتلا دیوی فلم میں نظر آنے والی ہیں ۔ اس فلم میں ودیا بالن عظیم ماہر ریاضیات شکنتلا دیوی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی ۔ یہ فلم اگلے سال ریلیز ہوگی ۔ اس فلم کو انومینن ڈائریکٹ کریں گے ۔ فلم میں ودیا بالن کے علاوہ سانیا ملہوترا بھی نظر آئیں گی ۔
      First published: