ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ٹی وی کے سپر اسٹار سدھارتھ شکلا اور سونیا کے Lip Kiss کا ویڈیو آیا سامنے، دیکھ کر فینس کے اڑے ہوش

سدھارتھ شکلا کی یہ تصویریں خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا یہ گولڈ ہے۔ ایتا کپور نے (Broken But Beautiful 3) کاش ارٹ پری ویو دیا ہے۔ شکریہ میڈم۔ وہیں دوسرے یوزر نے لکھا، میں اس سے نکل ہی نہیں پا رہا ہوں۔ ایک دیگر نے لکھا ان دونوں کے درمیان کی کیمسٹری آ گ لگا دے گی۔

  • Share this:
ٹی وی کے سپر اسٹار سدھارتھ شکلا اور سونیا کے  Lip Kiss کا ویڈیو آیا سامنے، دیکھ کر فینس کے اڑے ہوش
ایکتا کپور (Ekta Kapoor) نے حال ہی میں شو کی کچھ کلپ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں

ممبئی۔ بگ باس 13 کے ونر سدھارتھ شکلا (Sidharth Shukla) کی سوشل میڈیا پر  فین فالوونگ کسی بالی ووڈ کے کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔ سدھارتھ ایک چھوٹے پردے کے سپر اسٹار ہیں جنہیں  لوگ دل سے پسند کرتے ہیں۔ بگ باس کے بعد ،سدھارتھ متعدد میوزک ویڈیو میں نظر آئے جن کو  فینس کا بیحد پیار  ملا۔ اب وہ  ایکتا کپور  (Ekta Kapoor) کی مشہور ویب سیریز بروکن بٹ خوبصورت  (Broken But Beautiful 3) میں نظر آئیں گے۔ اس شو میں وہ سونیا راٹھی  (Sonia Rathee) کے رومانس کرتے نظر آئیں گے۔


ایکتا کپور  (Ekta Kapoor) نے حال ہی میں شو کی کچھ کلپ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں اور لکھا میرا پسندیدہ شو واپس آگیا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے دو تین کلپ کے ساتھ ٹیزر شیئر کئے۔ ایکتا نت ان کے ساتھ کئی سارے دل والے اموجی بنائے ہیں۔ فینس اس ویڈیو کو دیکھ کر دیوانے ہوگئے ہیں اور کلپ  کے ساتھ اپنے پسندیدہ ایکٹرس کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے۔


Sidharth Shukla, Broken But Beautiful 3, Ekta Kapoor, Sonia Rathee


سدھارتھ شکلا کی یہ تصویریں خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا یہ گولڈ ہے۔ ایتا کپور نے  (Broken But Beautiful 3) کاش ارٹ پری ویو دیا ہے۔ شکریہ میڈم۔ وہیں دوسرے یوزر نے لکھا، میں اس سے نکل ہی نہیں پا رہا ہوں۔ ایک دیگر نے لکھا ان دونوں کے درمیان کی کیمسٹری آ گ لگا دے گی۔





وہیں دوسرے یوزر نے لکھا، میں اس سے نکل ہی نہیں پا رہا ہوں۔ ایک دیگر نے لکھا ان دونوں کے درمیان کی کیمسٹری آ گ لگا دے گی۔
Published by: Sana Naeem
First published: Apr 08, 2021 05:43 PM IST