راکھی ساونت حال ہی میں ایک شادی تقریب میں شامل ہونے پہنچی تھیں۔ اداکارہ شادی میں بہت سج سنور کر آئی تھیں۔ اس شادی تقریب سے راکھی کا ایک ویڈیو سامنے اایا ہے جس میں وہ ایک بچے کو گود میں لیتی ہے۔ بچے کو گود میں لینے کی کوشش کے دوران بچہ رو پڑتا ہے۔ بچہ راکھی کے پاس آتا ہے لیکن جیسے ہی وہ راکھی کو دیکھتا ہے تو وہ ڈر کر دہاڑیں مار کر رونے لگتا ہے۔ سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کا یہ ویڈیو کافی وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو پر ڈھیروں کمنٹس بھی آرہے ہیں۔
آخر بچہ کیوں ڈر رہا ہے؟ اس ویڈیو کے آغاز میں راکھی نظر آتی ہے اور پیچھے سے آواز آتی ہے- دلہن ہم لے جائیں گے۔ جب راکھی بچے کو گود میں لے لیتی ہے تب بچہ رونے لگتا ہے تو پیچھے سے کسی کی آواز سنائی دیتی ہے ’آخر بچہ کیوں ڈر کیوں رہا ہے؟ جب راکھی بچے کو پکڑتی ہے تو وہ یقین دلاتے ہوئے کہتی ہے - 'تم جاؤ، تم جاؤ'۔ بچے کو گود میں لیا جاتا ہے اور اداکارہ بلند آواز میں کہتی ہیں- 'ارے ہمری سادی تو نہیں ہیں..' تبھی بچہ رونے لگتا ہے۔ اس دوران آس پاس کھڑے تمام لوگ ہنسنے لگتے ہیں۔
There can be many copies and wannabes, but there is only one original #RakhiSawant . She will do everything possible to get the limelight. She makes sure to be in the news always. It's not easy to survive since 26 years. And yes, even #SalmanKhan adores her. pic.twitter.com/Lq8Amyb2BR
راکھی بھی بچے کے رونے کو دیکھ کر اور چلاتی ہیں، تو بچہ ان سے بھی زیادہ تیز چلاتا ہے۔ آس پاس کھڑے لوگ کہتے ہیں۔ ممی کو بلاو، ممی کو بلاو۔ ایک شخص پیچھے سے کہتا ہے۔’یہ دلہن ہم نہیں لے جائیں گے۔‘ آخر یہ بچہ کیوں ڈر رہاہے۔‘
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔