உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    CIDکی انسپکٹر نے بکنی پہن کر جنگل میں کرایا بولڈ فوٹوشوٹ، تصویر نے بڑھایا انٹرنیٹ کا ٹمپریچر

    اداکارہ میگھا گپتا ۔ (Photo:@meghaguptaofficial/Instagram)

    اداکارہ میگھا گپتا ۔ (Photo:@meghaguptaofficial/Instagram)

    CID Actress Megha Gupta Bold Bikini Photo: شائقین ان تصاویر کو بہت پسند کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی اس پر تبصرہ کرتے ہوئے مداح مسلسل اپنے ردعمل دے رہے ہیں۔ تصویر پر کمنٹس کر کے مداح میگھا کو نہ صرف ہاٹ بتا رہے ہیں بلکہ قدرتی نظاروں کی خوب تعریف بھی کرتے نظر آ رہے ہیں۔

    • Share this:
      CID Actress Megha Gupta Bold Bikini Photo:جاسوس شو 'سی آئی ڈی' فیم میگھا گپتا ٹی وی کی دنیا کا ایک مشہور چہرہ ہیں۔ میگھا نے 'سی آئی ڈی' میں انسپکٹر کا کردار ادا کرکے اپنی خاص پہچان بنائی ہے۔ میگھا اپنے کریئر میں اب تک کئی ٹی وی شوز میں کام کر چکی ہیں۔ میگھا بھی فٹنس فریک ہیں۔ وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر کے ساتھ اپنی ورزش کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس دوران میگھا کی کچھ تصاویر انٹرنیٹ پر آگ لگا رہی ہیں۔ ان تصاویر میں ان کے ہاٹ بکنی اوتار کو دیکھ کر مداح دیوانے ہو رہے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Megha Gupta (@meghaguptaofficial)





      میگھا گپتا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تازہ ترین بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ان کا بکنی اوتار مداحوں کو حیران کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔

      تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میگھا بکنی پہنے جنگل میں بیٹھی ہیں۔ ان کے چاروں طرف حیرت انگیز ہریالی نظر آتی ہے۔ اسی دوران ایک آبشار ان کے پیچھے گرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ دوسری جانب میگھا اس خوبصورت فطرت سے بھرپور لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Megha Gupta (@meghaguptaofficial)





      یہ بھی پڑھیں:
      شاہی گھرانے کی اس ایکٹریس نے ریویلنگ ڈریس پہنے کاؤچ پرلیٹ کردئیے بولڈپوز،مچا تہلکہ!

      یہ بھی پڑھیں:
      Nora Fatehi نے لگژری کار چھوڑ کر اسکوٹی سے کیا سفر، فینس نے ڈرائیور کو بتایا’لکی مین‘

      شائقین ان تصاویر کو بہت پسند کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی اس پر تبصرہ کرتے ہوئے مداح مسلسل اپنے ردعمل دے رہے ہیں۔ تصویر پر کمنٹس کر کے مداح میگھا کو نہ صرف ہاٹ بتا رہے ہیں بلکہ قدرتی نظاروں کی خوب تعریف بھی کرتے نظر آ رہے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: