உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سلمان خان کو ایئرپورٹ پر روکنے والے آفیسر کا بڑا انکشاف، بولے۔ موبائل نہیں ہوا ضبط

    س کے بعد خبر آئی  کہ ایسا کرنے پر افسر کا فون ضبط کر لیا گیا تاکہ وہ کسی سے بات نہ کر سکے۔ سی آئی ایس ایف (CISF Officer)  نے اس خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

    • Share this:
      ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان (Salman Khan)  کو ممبئی ایئرپورٹ پر سیکورٹی پروٹوکول فالو کرنے کی بات کہہ کر روکنے والے سی آئی ایس ایف افسر حال ہی میں سرخیوں میں آگئے تھے۔ موقع پر موجودپیپراجی نے ایک ویڈیو وائرل کی تھی جس میں سلمان کو ایک افسر نے بغیر چیکنگ کروائے ایئرپورٹ کے اندر انٹری سے  روکا تھا۔ اس کے بعد خبر آئی  کہ ایسا کرنے پر افسر کا فون ضبط کر لیا گیا تاکہ وہ کسی سے بات نہ کر سکے۔ سی آئی ایس ایف (CISF Officer)  نے اس خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

      سی آئی ایس ایف کے آفیشل ٹوئٹر پر اس خبر کی تردید کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ اس ٹویٹ میں دی گئی معلومات غلط اور بے بنیاد ہیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اپنی ڈیوٹی کو مستعدی سے نبھانے کیلئے متعلقہ افسر کو اس کے پروفیشنلزم کیلئے فوری کارکردگی پر اعزاز دیا گیا ہے۔

      (साभार:CISF/Twitter)

      سی آئی ایس ایف کے اس ٹویٹ کے بعد لوگ ایک بار پھر سی آئی ایس ایف افسر کے اس اقدام کی تعریف کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی ، CISF ہیڈ کوارٹر کی تعریف کرتے ہوئے ، وہ اس معاملے میں غلط فہمیوں کو دور کرنے پر لوگوں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔

      Published by:Sana Naeem
      First published: