ہوم » نیوز » اسپورٹس

اس کرکٹر کی تعریف کرکے برے پھنسے رنویر سنگھ، وکیل نے بھیجا ملا نوٹس

  • Share this:
اس کرکٹر کی تعریف کرکے برے پھنسے رنویر سنگھ، وکیل نے بھیجا ملا نوٹس

ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کیلئے مشکل بنتا ہی جارہا ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ڈی سپر اسٹار براک لیسنر کے وکیل پال ہیمن نے رنویرسنگھ کو قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ دراصل ہندستان کی پاکستان جیت کے بعد رنویر سنگھ نے ایک ٹویٹ کرکے ہاردک پانڈیا کی تعریف کی تھی۔ ہیمن نے دعوی کیا ہے کہ رنویر نےلیسنرکے جملے کا استعمال کیا ہے اور اس طرح سے انہوں نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔۔۔

بالی ووڈ اداکار نے جیت کے بعد ہاردک پانڈیا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ایٹ، سلیپ ، ڈامینیٹ اور رپیٹ جس کے بعد ہیمن ندو سوشل میڈیا پر جواب دیا کہ کیا مذاق ہے۔ یہ کھاؤ، سو ، جیتو اور دوہراؤ۔۔


کاپی رائٹ۔ ہیمن نے ایک اور ٹویٹ کرکے جانکاری دی کہ ا نہوں نے نوٹس بھیج دیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ میں دھکمی نہیں دے رہا بلکہ میں نے نوٹص بھیج دیا ہے۔ ہیش ٹیگ یور  ہمبل ایڈووکیٹ اور لیسنت کو کوریج دینے کیلئے د اسٹیٹ مین کی تعریف کرتا ہوں۔  ہیمن نے لکھا کہ میں یہ بتانا چاہوں گا کہ میں مینیجر نہیں ہوں۔ میں ایڈووکیٹ ہوں اور میں دنیا کا سب سے بہتر وکیل


First published: Jun 21, 2019 10:58 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading