ہوم » نیوز » اسپورٹس

وراٹ کوہلی کی بیوی انوشکا شرما نے کیا روہت شرما پر جوابی حملہ! سوشل میڈیا پر لکھی یہ بات

خبروں کے مطابق روہت شرما نے انسٹاگرام پروراٹ کوہلی اوران کی بیوی انوشکا شرما کو ان فالو کردیا ہے۔

  • Share this:
وراٹ کوہلی کی بیوی انوشکا شرما نے کیا روہت شرما پر جوابی حملہ! سوشل میڈیا پر لکھی یہ بات
خبروں کے مطابق روہت شرما نے انسٹاگرام پروراٹ کوہلی اوران کی بیوی انوشکا شرما کو ان فالو کردیا ہے۔

کرکٹ کے گلیاروں میں خبر چل رہی ہے کہ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اور نائب کپتان روہت شرما کے درمیان کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ انہیں خبروں کے درمیان پھر سننے میں آیا کہ روہت شرما نے انسٹاگرام پرکوہلی اوران کی بیوی انوشکا شرما کو ان فالو کردیا ہے۔ ان سب کے درمیان انوشکا نے انسٹاگرام پر اسٹیٹس پوسٹ کیا جسے روہت شرما کے خلاف نشانے کے طور پر دیکھاجارہا ہے۔

دراصل انوشکا نے اپنے انسٹاگرام اسٹیٹس میں لکھا کہ 'ایک عقلمند شخص نے ایک مرتبہ بھی کچھ نہیں کہا ہے۔ صرف سچائی ہی ہے جو جھوٹے دکھاوے میں پڑے بغیر خاموشی سے رہ سکتی ہے'۔

अनुष्का शर्मा ने इंस्टाग्राम पर स्टेटस पोस्ट किया था

روہت ۔ وراٹ کے درمیان ان دنوں رشتے کیسے چل رہے ہیں یہ تو وہی لوگ جانتے ہیں لیکن ان کے درمیان اختلافات کی خبریں ورلڈ کپ کے دوران سے ہی آنے لگی تھیں۔ کہا جارہا تھا کہ ٹیم انڈیا روہت شرما اور وراٹ کوہلی کے دو گروپوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔

First published: Jul 27, 2019 02:01 PM IST