اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ’چولی کے پیچھے کیا ہے۔۔۔‘، گانے پرہوئی مادھوری اور نورا کے درمیان ٹکر، ڈانس دیکھ کر آپ پلک جھپکانا بھول جائیں گے

    ’چولی کے پیچھے کیا ہے۔۔۔‘، گانے پرہوئی مادھوری اور نورا کے درمیان ٹکر، ڈانس دیکھ کر آپ پلک جھپکانا بھول جائیں گے

    ’چولی کے پیچھے کیا ہے۔۔۔‘، گانے پرہوئی مادھوری اور نورا کے درمیان ٹکر، ڈانس دیکھ کر آپ پلک جھپکانا بھول جائیں گے

    اتنا ہی نہیں ڈانس کوئن کہی جانے والی نورا فتیحی بھی اپنے ڈانسنگ اسکل سے مادھوری کے ساتھ اسٹیج پر آگ لگادیتی ہے۔ نورا اور مادھوری کے اس شاندار مظاہرے کو دیکھ کر فینس خوشی سے جھوم اٹھتے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      ٹی وی کے سب سے مشہور ڈانس ریالٹی شو جھلک دکھلاجا سیزن 10 کے لیٹسٹ ایپی سوڈ میں خوب دھمال ہوگا۔ شو میں اس مرتبہ کھلاڑی، ججس کو متاثر کرنے میں جی جان سے جٹ گئے ہیں۔ کھلاڑی امریتا کھانویلکر نے شو کی جج مادھوری دکشٹ کے آئیکانک ہٹ گانے چولی کے پیچھے کو منتخب کیا اور زبردست ڈانس پرفارمنس دی۔ اس گانے پر ڈانس کرنے امرتا نے خوب محنت کی تھی جو ان کی پرفارمنس میں صاف جھلکتی ہے۔ امریتا کا ڈانس دیکھ کر خوش مادھوری دکشت بھی کھڑے ہو کر ان کے لئے تالیاں بجاتی ہیں۔ امریتا کے بعد کھلاڑیوں کی ڈیمانڈ پر ڈانس دیوا مادھوری ڈکشت اور دلبر گرل نورا فتیحی کے درمیان اسی گانے پر ٹکر شروع ہوجاتی ہے۔ جھلک کے اسٹیج پر مادھوری اور نورا ایسا قاتلانہ ڈانس کرتے ہیں کہ لوگوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں۔

      اسٹیج پر مادھوری اور نورا نے لگائی آگ
      کلرس کے انسٹاگرام ہینڈ پر جھلک دکھلاجا 10 کا یہ نیا پرومو جاری کیا گیا ہے۔ اس میں سب سے پہلے تو امریتا مادھوری کے آئیکانک سانگ چولی کے پیچھے کیا ہے۔۔۔ کے پورے گیٹ اپ میں اسٹیج پر پرفارمنس دیتی ہیں۔ امریتا کے ایک ایک ڈانس مووس کو دیکھ کر مادھوری کا دل خوش ہوجاتا ہے۔ پھر وہ خود اسٹیج پر جا کر اسی گانے پر ڈانس کرتی نظر آتی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by ColorsTV (@colorstv)





      یہ بھی پڑھیں:
      سروگیسی تنازعہ کے درمیان سامنے آیا نین تارا کے شوہر وگنیش کا بیان، شیئر کیا یہ پوسٹ

      یہ بھی پڑھیں:
      Bigg Boss 16:ایک سیزن کے لیے اتنے روپے فیس وصول کرتے ہیں بگ باس، جان کر ہوجائیں گے حیران

      اتنا ہی نہیں ڈانس کوئن کہی جانے والی نورا فتیحی بھی اپنے ڈانسنگ اسکل سے مادھوری کے ساتھ اسٹیج پر آگ لگادیتی ہے۔ نورا اور مادھوری کے اس شاندار مظاہرے کو دیکھ کر فینس خوشی سے جھوم اٹھتے ہیں۔ مادھوری ڈکشت اور نورا فتیحی کے سیزلنگ ڈانس کو دیکھ شو کے جج کرن جوہر بھی انجوائے کرتے نظر آرہے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: