உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنگر نیہا ککر نے بتایا اپنے حاملہ ہونے کی حقیقت! کھلے عام شوہر روہن پریت سے کر ڈالی یہ بڑی خواہش

     جب سے گلوکارہ نے سنگنگ کے ریئلٹی شو 'انڈین آئیڈل'  (Indian Idol)  سے بریک لیا ہے ،تھا تب سے ہی ان کے حمل کے بارے میں تمام طرح کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

    جب سے گلوکارہ نے سنگنگ کے ریئلٹی شو 'انڈین آئیڈل' (Indian Idol) سے بریک لیا ہے ،تھا تب سے ہی ان کے حمل کے بارے میں تمام طرح کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

    جب سے گلوکارہ نے سنگنگ کے ریئلٹی شو 'انڈین آئیڈل' (Indian Idol) سے بریک لیا ہے ،تھا تب سے ہی ان کے حمل کے بارے میں تمام طرح کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      ممبئی: بالی ووڈ سنگر  نیہا ککر  (Neha Kakkar)  ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ جب سے گلوکارہ نے سنگنگ کے ریئلٹی شو 'انڈین آئیڈل'  (Indian Idol)  سے بریک لیا ہے ،تھا تب سے ہی ان کے حمل کے بارے میں تمام طرح کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ایک افواہ یہ بھی تھی کہ انہوں نے حاملہ ہونے کی وجہ سے شو چھوڑ دیا تھا  لیکن اب ان تمام خبروں پر بریک لگاتے ہوئے ، نیہا نے خود سب کے سامنے حقیقت کا انکشاف کر دیا ہے۔

      گزشتہ اتوار کو ڈانس رئیلٹی شوز 'ڈانس دیوانے 3' اور 'خطروں کے کھلاڑی 11' کے مہاسنگم اسپیشل ایپیسوڈ میں پہنچیں تھیں۔ اس شو میں نیہا ککڑ اپنے بھائی ٹونی ککڑ اور سنگر  یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ اپنے نئے میوزک ویڈیو 'کانٹا لگا' کے پرموشن کے لیے پہنچیں تھیں۔ شو کے دوران تمام مدمقابلوں نے زبردست پرفارمنس کے ساتھ تمام ججز کو وب انٹرٹین کیا۔ وہیں نیہا ککر کو ایک چھوٹی بچی کا ڈانس اتنا پسند آیا کہ انہوں نے اپنے شوہر روہن پریت سے ایسے بچے کی خواہش کا اظہار کر ڈالا۔

       




      شو 'ڈانس دیوانے 3' میں شو کی کیوٹ کنٹیسٹنٹ گنجن کا ڈانس دیکھنے کے بعد نیہا ککر بہت خوش ہوئیں اور انہوں نے تعریف تعریف کرتے ہوئے کہہ ڈالا کہ  'روہو یونی روہن پریت سنگھ  اور میں نے ابھی اپنے بچے کی پلاننگ  تک نہیں کی ہے  لیکن جب بھی ہمارا بچہ ہو، میں چاہتی ہوں گنجن جیسا ہو۔ اب ظاہر نے نیہا نے صاف کر دیا ہے کہ وہ ابھی حاملہ نہیں ہیں اور ابھی کوئی بیبی پلان بھی نہیں ہے۔ اب ان ساری افواہوں اور خبروں پر بریک لگ گیا جو نیہا کے حاملہ ہونے کے بارے سامنے آرہی تھیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: