ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

دیپکا پاڈوکون سے فوٹوگرافر نے سب کے سامنے کہہ دی ایسی بات، اداکارہ ہو گئیں بے قابو اور ایسا تھا رد عمل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دپیکا پاڈوکون (Deepika Padukone) ممبئی کے ایک پروگرام میں پہنچیں جہاں فوٹو گرافرس نے انہیں تصویروں اور ویڈیوز بنانے کیلئے گھیر لیا۔

  • Share this:
دیپکا پاڈوکون سے فوٹوگرافر  نے سب کے سامنے کہہ دی ایسی بات، اداکارہ ہو گئیں بے قابو اور ایسا تھا رد عمل
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دپیکا پاڈوکون (Deepika Padukone) ممبئی کے ایک پروگرام میں پہنچیں جہاں فوٹو گرافرس نے انہیں تصویروں اور ویڈیوز بنانے کیلئے گھیر لیا۔

نئی دہلی. ممبئی میں کئی بالی ووڈ سیلیبس آئے دن کسی نہ کسی ایوینٹس پر اسپاٹ ہو ؤتے رہتے  ہیں۔ ایسے میں اس جگہ پر  فوٹو گرافرس کا ہونا ایک عام سی بات ہے۔ اسی اثنا میں ، اتوار کے روز بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دپیکا پاڈوکون (Deepika Padukone)  ممبئی کے ایک پروگرام میں پہنچیں جہاں فوٹو گرافرس نے انہیں تصویروں اور ویڈیوز بنانے کیلئے گھیر لیا  لیکن دیپیکا فوٹو کیلئے ہوز نہیں دیا اور سیدھے اپنی گاڑی میں جا بیٹھیں  اسی وقت ایک ایسا واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر اداکارہ دیپیکا  پاڈوکون اپنی ہنسی نہیں روک پائیں۔


دراصل جب دیپکا کیمرے کے سامنے پوز دئے بغیر ہی اپنی گاڑی کی طرف جا رہی تھیں تو اسی وقت ایک فوٹو گرافر نے دیپکا کو آواز دیتے ہوئے کہا، ارے میڈم جی رکئے میں نیا آیا ہوں۔ یہ سن کر دیپکا پادوکون کی ہنسی نکل پڑی۔ سوشل میڈیا پر اب دیپکا کا یہ ویڈیو زبردست چرچا میں ہے۔ لوگوں کو اداکارہ کا یہ ویڈیو خوب پسند آ رہا ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)





وہیں حال ہی میں دیپکا پاڈوکون Deepika Padukone اور رنویر سنگھ Ranveer Singh نے Werk it baby پر شاندار ڈانس کیا تھا جس کا ویڈیو بھی اب تک سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔



 




View this post on Instagram





 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)





ورک فرنٹ کی بات کریں تو حال ہی میں  اداکارہ دیپکا پادوکون نے  ایک میگزین کو دیئے انٹرویو میں اپنے اپ کمنگ پروجیکٹس کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ شاہ رخ خان فلم ’پٹھان’ سے بڑے پردے پر واپسی کرنے جا رہے ہیں۔ دیپکا پادوکون نے کہا کہ انہوں نے شکن بترا کی فلم کی شوٹنگ شروع کی اور اس فلم کے بعد وہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’پٹھان’ کی شوٹ شروع کرنے والی ہیں۔ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے جا رہی اس فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ جان ابراہم اور دیپکا پادوکون کے علاوہ ڈمپل کپاڑیہ بھی نظر آئیں گی۔
Published by: Sana Naeem
First published: Mar 14, 2021 07:16 PM IST