உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید کر رہی تھیں ایڈلٹ فلم کی شوٹنگ؟ موقع پر پہنچی پولیس تو مچ گیا ہنگامہ: سامنے آیا ویڈیو

    عرفی جاوید ( Actress urfi javed) کی ایک نئی ویڈیو ان دنوں موضوع بحث بن رہی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداحوں کو حیرانی ہوسکتی ہے۔ اس ویڈیو میں عرفی جاوید بلو فلم کی شوٹنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہیں۔ اس ویڈیو کی حقیقت آپ بھی جانئے۔

    • Share this:
      جے پور: سوشل میڈیا پر اپنے عجیب و غریب فیشن کی وجہ سے چھائی رہنے والی عرفی جاوید ( Actress urfi javed) کی ایک نئی ویڈیو ان دنوں موضوع بحث بن رہی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداحوں کو حیرانی ہوسکتی ہے۔ اس ویڈیو میں عرفی جاوید بلو فلم کی شوٹنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہیں۔

      یہ ویڈیو content creator روہت گپتا نے فروری میں شیئر کیا تھا، جس میں عرفی کو ان کے دفتر لے جایا گیا ہے۔ وہاں وہ ڈائریکٹر سے ہوتی ہے، جو ملاقات کرتی ہیں جو انہیں اپنی فلم میں کاسٹ کرنا چاہتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ عرفی جاوید سے کہرتے ہیں کہ یہ ایک خفیہ پروجیکٹ فلم ہے اور اس فلم میں رنبیر کپور ولن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

      یہ بھی پڑھئے: Sunny Leone نے16کروڑ کے قیمت والے گھر پر توڑی چپی، بولیں لونگ تنگ کرنے کیلئے کچھ بھی۔۔۔

      عرفی جاوید یہ سن کر بہت خوش ہو جاتی ہے۔ اس کے بعد عرفی کو بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے اس فلم میں ایک غیر ملکی اداکار کو کاسٹ کیا ہے۔ اس فلم کے گانے گلوکار بادشاہ گائیں گے اور فلم کا نام 'ٹائی ٹینک' ہے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Rohit Gupta (@ro_hit_hain)

      مزید پڑھئے: Airportپر سامان میں پیک ملی ایسی چیز دیکھ کر سبھی کے اڑ گئے ہوش، سکیورٹی اہکار بھی ہکا۔بکا

      اس کے بعد ویڈیو میں عرفی جاوید مرکزی اداکار کے بارے میں پوچھتی ہیں تو انہیں بتایا جاتا ہے کہ یہ اداکار یوگانڈا سے ہیں۔ اسی وقت، ڈائریکٹر عرفی کو مرکزی کردار کے لیے آڈیشن کے لیے بلاتے ہیں اور بہت ہی عجیب و غریب ڈائیلاگ بلواتے ہیں۔ اسی درمیان ایک شخص پولیس کی وردی پہنے دفتر میں داخل ہوتا ہے اور وہاں موجود لوگوں کو ایک ایڈلٹ فلم کی شوٹنگ کے الزام میں مارنا پیٹنا شروع کر دیتا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: