உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پدم وبھوشن ایوارڈ سے نوازے گئے دلیپ کمار، جذباتی ہوئیں سائرہ بانو

    ممبئی : ہندوستانی سنیما کے عظیم اداکارشہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو آج پدم وبھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے خود ممبئی میں دلیپ کمار کے گھر جاکر ان کو اس ایوارڈ سے نوازا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنويس بھی تھے۔ اس موقع پر دلیپ کمار کی بیوی سائرہ بانو جذباتی ہو گئیں۔

    • Agencies
    • Last Updated :
    • Share this:

      ممبئی : ہندوستانی سنیما کے عظیم اداکارشہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو آج پدم وبھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے خود ممبئی میں دلیپ کمار کے گھر جاکر ان کو اس ایوارڈ سے نوازا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنويس بھی تھے۔ اس موقع پر دلیپ کمار کی بیوی سائرہ بانو جذباتی ہو گئیں۔

      قابل ذکر ہے کہ دلیپ کمار، امیتابھ بچن اور کچھ دیگر شخصیات کو پدم وبھوشن ایوارڈ سے نوازے جانے کا اعلان 26 جنوری 2015 کے موقع پر کیا گیا تھا۔ لیکن جب اپریل میں صدر پرنب مکھرجی نے ان شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا تھا ، تو اس وقت دلیپ کمار راشٹرپتی بھون میں منعقد خصوصی پروگرام میں شرکت نہیں کر پائےتھے۔

      قابل ذکر ہے کہ دلیپ کمار کی پیدائش پشاور کے قصہ خواني مارکیٹ میں پٹھان پھل تاجر غلام سرور کے گھر 11 دسمبر 1922 کو ہوئی ۔ ان کے والدين نے انہیں محمد یوسف کا نام دیا۔ سلور اسکرین پر دلیپ کمار کے نام سے وہ 'مغل اعظم ، 'نیا دور، 'دیوداس ، 'مدھومتی، 'گنگا جمنا، 'آزاد اور 'لیڈر جیسی اپنی کلاسیکل فلموں کے لئے جانے جاتے ہیں۔ انہیں 1991 میں پدم بھوشن اور 1994 میں دادا صاحب پھالكے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

      First published: