உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سانس لینے میں تکلیف کے بعد شہنشاہ جذبات دلیپ کمار آئی سی یو میں داخل

    ممبئی : بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ۔

    ممبئی : بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ۔

    ممبئی : بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ۔

    • IBN Khabar
    • Last Updated :
    • Share this:
      ممبئی : بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ۔ دلیپ کمار کو سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کروایا گیا ہے ۔ اسپتال میں ان کی بیوی سائرہ بانو بھی ان کے ساتھ موجود ہیں ۔ دلیپ کمار کی طبیعت طویل عرصہ سے ناساز ہے.

      قابل ذکر ہے  کہ کچھ وقت پہلے بھی دلیپ کمار کو سردی اور پھیپھڑوں میں انفیکشن کی شکایت کے بعد لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ۔ ان کی عمر 93 سال ہے اور بڑھتی ہوئی عمر میں خراب طبیعت کی وجہ سے وہ لیلاوتی اسپتال میں اپنا روٹین چیک اپ کروانے جاتے رہتے ہیں ۔

      واضح رہے کہ ممبئی کی ایک عدالت نے کچھ وقت پہلے ہی دلیپ کمار کو 18 سالہ قدیم چیک باؤنس کے ایک معاملے میں باعزت بری کردیا تھا ۔
      First published: