உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی طبیعت خراب ، اسپتال میں داخل ، تاہم حالت مستحکم

    مشہوربزرگ اداکار اور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو آج یہاں صبح سویرے علالت کی وجہ سے لیلاوتی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      ممبئی: مشہوربزرگ اداکار اور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو آج یہاں صبح سویرے علالت کی وجہ سے لیلاوتی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ،94سالہ دلیپ کمار عرف یوسف خان کے ایک پاؤں میں سوجن کے سبب اسپتال میں داخل کیا گیا۔فی الحال ان کی حالت مستحکم ہے۔
      دلیپ کمار کے طبیعت بہتر نہ ہونے کی تصدیق ان کے خاندانی ذرائع نے بھی کردی ہے۔آئندہ اتوار ۱۱دسمبر کو ان کی94ویں سالگرہ ہے اور اس سے محض چار روز قبل انہیں اسپتال داخل کیا گیا ہے۔
      First published: