ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

دشا پٹانی کا ریڈ بکنی میں بولڈ اوتار دیکھ کر حیران ہوئی شراف فیملی، کئے ایسے کمنٹ

تصویر میں دشا پٹانی (Disha Patani) کا بولڈ انداز چرچا کو موضوع بنا ہوا ہے۔ یہی نہیں، ان کی اس تصویر پر ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) کی ماں عائشہ شراف اور بہن کرشنا شراف (Ayesha Shroff) نے بھی کمنٹ کیا ہے۔ دشا پٹانی کی یہ تصویر ہر کسی کو حیران کر رہی ہے

  • Share this:
دشا پٹانی کا ریڈ بکنی میں بولڈ اوتار دیکھ کر حیران ہوئی شراف فیملی، کئے ایسے کمنٹ
دشا پاٹنی کا ریڈ بکنی میں بولڈ اوتار دیکھ کر حیران ہوئی شراف فیملی، کئے ایسے کمنٹ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دشا پٹانی (Disha Patani) اپنی فٹنس اور بولڈنیس کے سبب ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ دشا پٹانی سوشل میڈیا (Social Media) پر بہت سرگرم رہتی ہیں اور اپنی خوبصورت تصویروں (Disha Patani Photo) سے دھمال مچاتی رہتی ہیں۔ اس درمیان انہوں نے اپنی ایک تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے، جس پر ہر کسی کی نظریں مرکوز ہیں۔ اس تصویر میں دشا پٹانی ریڈ کلرکی بکنی میں سمندر کے کنارے اپنے کورس فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ دشا پٹانی کی یہ تصویر ہہت وائرل ہو رہی ہے۔


تصویر میں دشا پٹانی کا بولڈ انداز چرچا کا موضوع بنا ہوا ہے۔ یہی نہیں، ان کی اس تصویر پر ٹائیگر شراف کی ماں عائشہ شراف اور بہن کرشنا شراف نے بھی کمنٹ کیا ہے۔ دشا پٹانی کی یہ تصویر ہر کسی کو حیران کر رہی ہے۔ دشا پاٹنی نے اپنی دو تصویریں شیئرکی ہیں، جس کے ساتھ انہوں نے سورج کی ایموجی پوسٹ کی ہے۔ دشا پاٹنی کی ان تصویروں پر ان کے مداح مسلسل کمنٹس کے ذریعہ ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani)






واضح رہے کہ بالی ووڈ لائف ہندی نے اپنی ایک رپورٹ میں جانکاری دی تھی کہ دشا پٹانی کے ساتھ ہی ٹائیگر شراف بھی ان دنوں مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف لے رہے ہیں۔ حالانکہ، دشا پٹانی اور ٹائیگر شراف دونوں ہی الگ الگ مالدیپ پہنچے ہیں، جہاں سے دونوں اپنی اپنی تصویریں شیئرکر رہے ہیں، جو لوگوں کو حیران کر رہی ہیں۔ ان تصویروں میں دونوں فنکار ہی بولڈنیس سے سوشل میڈیا پر قہر برپا کر رہے ہیں۔



 




View this post on Instagram





 

A post shared by Tiger Shroff (@tigerjackieshroff)






دشا پٹانی کے علاوہ ٹائیگر شراف نے بھی اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں وہ اپنے ایبس فلانٹ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ٹائیگر شراف نے انسٹا گرام پر اپنی شارٹ لیس تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ سمندر کے کنارے کھڑے ہوکر پوز دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ٹائیگر شراف کی شاندار باڈی دیکھنے کے بعد ہر کوئی ان کی تعریف کر رہا ہے۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Nov 14, 2020 12:08 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading