உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نائٹ ویئرمیں بیڈ پرسیکسی پوز دیتی نظرآئیں دشا پاٹنی، تصویر وائرل

    ایسے میں نیوز18 سے ہوئی خاص بات چیت میں دشا ٹرولرس پر بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ شروعات میں جب انہیں ٹرول کیاجاتا تھا تب انہیں بھی بہت برا لگتا تھا تب انہیں بھی بہت برا لگتا تھا۔ لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ اب میں اس سب سے اوپر اٹھ چکی ہوں۔

    ایسے میں نیوز18 سے ہوئی خاص بات چیت میں دشا ٹرولرس پر بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ شروعات میں جب انہیں ٹرول کیاجاتا تھا تب انہیں بھی بہت برا لگتا تھا تب انہیں بھی بہت برا لگتا تھا۔ لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ اب میں اس سب سے اوپر اٹھ چکی ہوں۔

    بالی ووڈ اداکارہ دشا پاٹنی اپنی ہاٹ تصویروں سےسوشل میڈیا پراکثرہی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ دشا پاٹنی نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نائٹ ویئرمیں بیڈ پرلیتے ہوئے بے حد سیکسی اوردلکش اندازمیں تصویرشیئر کی ہے۔ اس تصویرپر اب تک 18 لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔

    • Share this:
      ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دشا پاٹنی اپنی ہاٹ تصویروں سےسوشل میڈیا پراکثرہی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ دشا پاٹنی نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نائٹ ویئرمیں بیڈ پرلیتے ہوئے بے حد سیکسی اوردلکش اندازمیں تصویرشیئر کی ہے۔ اس تصویرپر اب تک 18 لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ دشا نے اپنی اس بولڈ تصویرکو شیئرکرتے ہوئے کیپشن میں لکھا- 'میں اپنی ہررات ایسے سیلیبریٹ کرتی ہوں، جیسے کی یہ میری پہلی رات ہو، یہ ہے میرا بیڈ روم سیکریٹ'۔

      دشا پاٹنی انسٹا گرام پرکافی سرگرم ہیں۔ اس سے پہلے انہوں نے اپنی کچھ نئی تصویریں شیئرکی تھیں، جس میں وہ بلیک (سیاہ) ڈریس میں پوزدیتی نظرآرہی تھیں۔ اس سے پہلے دشا پاٹنی نے ایک تصویر پوسٹ کی تھی، جس میں وہ سوئم سوٹ میں نظرآرہی تھیں۔ دشا کی اس تصویرکو سوشل میڈیا پر21 لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ واضح رہے کہ دشا پاٹنی کی فٹنس بہت اچھی ہے۔ اس فوٹو شوٹ میں بھی وہ اپنی فٹ باڈی دکھاتی نظرآئیں۔ 27 سال کی دشا اپنی فٹنس پرمسلسل کام کرتی ہیں۔ ان کے ورک آؤٹ روٹین میں مکس مارشل آرٹس، ڈانسنگ، پلاٹیس، ویٹ ٹریننگ اوریوگا شامل ہیں۔




      وہی ورک فرنٹ کی بات کریں تو دشا نے حال ہی میں مشہورٹی وی اورفلم پروڈیوسر ایکتا کپورکی فلم کو دستخط کیا ہے۔ دشا فلم میں ایک چھوٹے شہرکی پنجابی لڑکی کا کردار نبھاتی نظرآئیں گی۔ اس کے علاوہ دشا پاٹنی اور اورایکتا کپورایک ساتھ پہلی بارکسی فلم پرکام کرنے جارہی ہیں۔ ان کی اس فلم کی کہانی راج شانڈلیا نے لکھی ہے اوراس کی ہدایت کاری آشما چھبرکریں گی۔
      First published: