உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Disha Patani Video:دیشا پٹانی نے ایک بار پھر اپنے ویڈیو سے بڑھایا سوشل میڈیا کا ٹمپریچر، ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں دئیے قاتلانہ لُک

    دیشا پٹانی نے نئی ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں دئیے قاتلانہ لُک۔

    دیشا پٹانی نے نئی ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں دئیے قاتلانہ لُک۔

    Disha Patani Latest Video Viral: دیشا بہت جلد 'ایک ولن ریٹرنز' اور 'یودھا' میں نظر آئیں گی، جس کی شوٹنگ انہوں نے مکمل کر لی ہے۔ ساتھ ہی دیشا کا ایک اہم کردار 'کیٹینا' میں بھی دیکھنے کو ملے گا۔

    • Share this:
      Disha Patani Latest Video Viral: دیشا پٹانی کی اداکاری، ڈانس اور ان کی فٹنس کے لوگ قائل ہیں۔ فینس دیشا کی سوشل میڈیا پوسٹ کا بے صبری سے انتظار کر تے رہتے ہیں۔ اداکارہ نے کچھ عرصہ قبل انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں ان کا انداز دیکھ کر آپ ایک بار پھر ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہو جائیں گے۔ اس ویڈیو میں دیشا ایک ٹرانسپیرنٹ سفید لباس میں قاتلانہ روپ میں نظر آ رہی ہیں۔

      دیشا پٹانی کا وائرل ویڈیو
      دیشا پٹانی کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو 6 لاکھ سے زیادہ ویوز آ چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مداح ان کی اس ویڈیو کو بے حد پسند اور اس پر کمنٹس کر رہے ہیں۔ دیشا پٹانی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اکثر انسٹاگرام پر اپنی فوٹو وڈیوز شیئر کرکے ہلچل مچا دیتی ہیں۔

      دیشا نے دئیے کلر پوز
      دیشا فٹنس فریک بھی ہیں اور وہ اپنے ورک آوٹ کی ویڈیوز شیئر کرکے فینس کو ترغیب دیتی رہتی ہیں۔ دیشا اپنے ٹون باڈی کے لیے جم میں خوب پسینہ بہاتی ہیں۔ ورک فرنٹ کی بات کریں تو دیشا سال 2021 میں فلم 'رادھے' میں نظر آئیں تھیں، جب کہ ان کی آنے والی فلموں کی فہرست بھی کافی لمبی ہے۔



      یہ بھی پڑھیں:
      Shoaib Ibrahim Video:شعیب ابراہیم نے اپنی بہن Saba کے ہونے والے شوہر سے ملوایا

      یہ بھی پڑھیں:
      ’جوکام کرنے میں مزہ آئے،بس وہی کرو‘جانیے یہ کس کی صلاح پر مانتی ہیں Deepika Padukone

      دیشا بہت جلد 'ایک ولن ریٹرنز' اور 'یودھا' میں نظر آئیں گی، جس کی شوٹنگ انہوں نے مکمل کر لی ہے۔ ساتھ ہی دیشا کا ایک اہم کردار 'کیٹینا' میں بھی دیکھنے کو ملے گا۔ دیشا پٹانی بھی تیلگو فلموں میں واپسی کرنے والی ہیں۔ ان کی فلم کا ٹائٹل ابھی سامنے نہیں آیا ہے لیکن سنا ہے کہ اس فلم میں دیشا ایک زبردست رول ادا کرتی نظر آئیں گی۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: