ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

جیکی شراف کیلئے بیوی عائشہ نے کی خاص پوسٹ تو بیٹے کی گرل فرینڈ دشا پٹانی نے لکھ ڈالا یہ۔۔

اپنے وقت کے بہترین اداکاراوں میں سے ایک جیکی شراف (Jackie Shroff) آج اپنا 64 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ اس خاص دن پر ان کی فیملی ممبرس، فینس اور دوست سبھی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ ایسے میں ان کی بیوی عائشہ شراف نے اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے شوہر جیکی شراف کو یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔

  • Share this:

اپنے وقت کے بہترین اداکاراوں میں سے ایک جیکی شراف (Jackie Shroff)   آج اپنا 64 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ اس خاص دن پر ان کی فیملی ممبرس، فینس اور دوست سبھی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ ایسے میں ان کی بیوی عائشہ شراف نے اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے  شوہر جیکی شراف کو یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔ انہوں نے اپنے ہیرو کی ایک کلوز اپ تصویر شیئر کی ہے اور کیپشن میں لکھا دنیاکے سب سے اچھے والد اور دنیا میں سب سے بڑے دل والے انسان کو جنم دن کی مبارکباد پیش کی۔ جیکی شراف کی پوسٹ شیئر ہوتے ہی ٹائیگر شراف کی لیڈی لو کہی جانے والی دشا پٹانی (Disha Patani)  نے بھی انہیں مبارکباد ہیش کی ہے۔ دشا نے لکھا، یوم پیدائش مبارک انکل۔۔۔

اپنے وقت کے ہر دلعزیز رہے اداکار جیکی شراف نے آنجہانی اداکار آنند کی فلم سوامی دادا (1982)  سے ایکتنگ کی شروعات کی۔ جیکی کئی ہٹ فلمیں جیسے ہیرو، پرندہ، کرما، رام لکھن جیسی فلموں کا حصی رہے ہیں اور اپنی اداکاری سے لوگوں کا دل جیت چکے ہیں۔ لوگوں کو جیکی رادھے، یور موسٹ وانٹیڈ بھائی میں دکھائی دیں گے جو اس سال کے آخر تک رلیز ہو سکتی ہے۔ فلم میں دشا پٹانی اور رندیپ ہڈا بھی ہیں۔

jackie shroff

بتادیں کہ دشا اور جیکی نے پہلے بھی ایک ساتھ کام کیا ہے لیکن ایک دوسرے کے ساتھ ان کا کوئی سین نہیں تھا لیکن اس مرتبہ دشا فلم میں جیکی دادا کی بہن کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ دشا کے بڑے بھائی ہونے کے علاوہ جیکی شراف فلم میں ایک مزیدار انسپیکٹر کا کردار نبھا رہے ہیں۔ وہ اپنے سب آرڈینیٹس کے ساتھ لو ہیٹ رلیشن شپ شیئر کرتے ہیں۔ دشا اور جیکی کو ایک ساتھ دیکھنے کیلئے فینس کو بھی انتظار ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Feb 01, 2021 09:37 PM IST