உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Divya Khosla Kumar Bold Photos:دیویہ کھوسلا کی بولڈنیس کے آگے فیل ہیں نورا فتیحی اور دیشا پٹانی، منٹوں میں ہوجاتی ہیں تصویریں وائرل

    دیویا کھوسلا کمار۔

    دیویا کھوسلا کمار۔

    Divya Khosla Kumar Bold Photos: دیویا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ان کی گلیمرس تصویروں سے بھرا ہوا ہے۔ اداکارہ کی ہر تصویر منٹوں میں وائرل ہو جاتی ہے۔ ماضی میں، اداکارہ نے آئیفا 2022 کے گرین کارپٹ پر بھی سب کو دنگ کردیا اور بہت ہی سیزلنگ لُکس میں نظر آئیں۔

    • Share this:
      Divya Khosla Kumar Bold Photos: بھوشن کمار کی اہلیہ اور ٹی سیریز کی مالک دیویا کھوسلہ کمار دیکھنے میں جتنی خوبصورت ہیں اتنی ہی وہ گلیمرس بھی ہیں۔ کئی فلموں اور ویڈیوز میں نظر آنے والی دیویا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ان کی گلیمرس تصویروں سے بھرا ہوا ہے۔ اداکارہ کی ہر تصویر منٹوں میں وائرل ہو جاتی ہے۔ ماضی میں، اداکارہ نے آئیفا 2022 کے گرین کارپٹ پر بھی سب کو دنگ کردیا اور بہت ہی سیزلنگ لُکس میں نظر آئیں۔

      دیویا نے ریڈ کلر کے آف شولڈر گاؤن کا آئیفا کے آخری دن انتخاب کیا۔ اس کے ساتھ، انہوں نے سبز رنگ کے خوبصورت اسٹون والی جیولری پہنی تھی۔ اس لُک میں اداکارہ تقریب میں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے میں مکمل طور پر کامیاب رہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Divyakhoslakumar (@divyakhoslakumar)





      بلیک بکنی پہن کر سڑک پر کیا واک
      اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک گلیمرس ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔ جس میں وہ کالی بکنی میں سڑک پر واک کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ ان کی بکنی نیٹ کی ہے، جسے پہن کر دیویا بالی ووڈ کی بڑی اداکاراؤں کو بولڈنیس میں مات دیتی نظر آرہی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Divyakhoslakumar (@divyakhoslakumar)





      بلیک ڈریس میں دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش
      دیویا کھوسلہ کی یہ تصویر تو کافی کلین بولڈ ہی کر دے گی۔ اس فوٹو میں اداکارہ گولڈن کلر کے بیک لیس گاون میں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اسموکی میک اپ کیا ہے جو انیہں سوپر ہاٹ بنا رہا ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Divyakhoslakumar (@divyakhoslakumar)





      یہ بھی پڑھیں:
      IIFA 2022:نورا فتیحی نے شیلا کی جوانی تو نیہا ککر نے کچھ اس طرح بکھیرہ جلوہ

      یہ بھی پڑھیں:
      ’جوان‘میں شاہ رُخ خان کے ساتھ ہوسکتی تھیں Samantha Ruth Prabhuلیکن اس وجہ سے کہنا پڑا’نا‘

      پنک ڈریس میں مچایا تہلکہ
      ایک اور تصویر میں دیویا پنک کلر کا گاون پہنے تہلکہ مچارہی ہیں۔ اس ڈیپ نیک والے خوبصورت گاون میں دیویا کافی بولڈ نظر آرہی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: