شوہر کے ساتھ اسپین کے اس خوبصورت آشیانے میں رہتی ہیں شریا سرن، رنگین پھولوں سے سجی ہے گھر کی بالکنی
شوہر کے ساتھ اسپین کے اس خوبصورت آشیانے میں رہتی ہیں شریا سرن، رنگین پھولوں سے سجی ہے گھر کی بالکنی ۔ (Photo: @shriya_saran1109/Instagram)
شریا اپنے شوہر اور کیوٹ بے بی گرل کے ساتھ بارسلونا میں رہتی ہیں۔ شریا اکثر اپنے اس خوبصورت گھر کی جھلک بھی فینس کو دکھاتی رہتی ہیں۔ شریا نے یہ ویڈیو شیئر کیا تھا جس میں وہ لیونگ روم میں نظر آرہی ہیں۔
ساوتھ کے بعد بالی ووڈ فلم ’دریشیم‘ میں اپنی ایکٹنگ کا جلوہ بکھیرنے والی اداکارہ شریا سرن ان دنوں فلم کے دوسرے پارٹ کو لے کر سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ دراصل، دریشیم2 آج یعنی 18 نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوچکی ہے۔ فلم دیکھنے کے لیے شائقین کافی زیادہ پرجوش ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فلم کے لیے کافی ایڈوانس بکنگ بھی ہوچکی تھی۔ لیکن آج اس رپورٹ مین شریا سرن اور آندرئیے کوسچیو کے خوبصورت گھر کی ایک جھلک دکھانے جارہے ہیں۔
آپ کو بتادیں کہ شریا اپنے شوہر اور کیوٹ بے بی گرل کے ساتھ بارسلونا میں رہتی ہیں۔ شریا اکثر اپنے اس خوبصورت گھر کی جھلک بھی فینس کو دکھاتی رہتی ہیں۔ شریا نے یہ ویڈیو شیئر کیا تھا جس میں وہ لیونگ روم میں نظر آرہی ہیں۔ گھر کے لیونگ روم میں گرے کلر کے صوفے لگے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی دیوار پر بھگوان کی فوٹو بھی لگی ہے۔
اس کے ساتھ ہی بالکنی میں ایک خوبصورت چیئر ٹیبل کا سیٹ بھی لگایا گیا ہے۔ جہاں اداکارہ اکثر اپنی بریک فاسٹ انجوائے کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔