உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دولہے نے مہمانوں کے سامنے کیا دلہن کا ایسا حال،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہوجائیں گے حیران

    (تصویر: انسٹاگرام)

    (تصویر: انسٹاگرام)

    وائرل ہورہا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے۔ لوگوں کو یہ ویڈیو اتنا پسند آرہا ہے کہ وہ اس ے اور بھی پلیٹ فارم پر شیئر کررہے ہیں۔ اس ویڈیو پر لوگ اپنے لائیکس اور کمنٹس کی جانب سے خوب پیار برسارہے ہیں۔

    • Share this:
      شادی کے وقت کے ویڈیوز آج کل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہے ہیں، ان ویڈیوز کو دیکھ کر لوگ خوب ہنستے بھی ہیں اور حیران بھی رہ جاتے ہیں۔ ہمیشہ گرینڈ انٹری کے ہی ویڈیوز نہیں ہوتے جو وائرل ہوتے ہیں کئی مرتبہ دولہان دلہن کے درمیان کچھ ایسی عجیب واقعات بھی ہوجاتے ہیں جو وائرل ہوجاتے ہیں۔ اب جو نیا ویڈیو سامنے آیا ہے اُسمیں دولہے نے جوش جوش میں ایک ایسا اسٹنٹ کیا، جس سے سبھی کے سامنے دولہن کا مذاق بن گیا۔ یہ ویڈیو اب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

      اس ویڈیو کو دیکھ کر سبھی لوگ سوچ میں پڑ رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا اسٹیج پر کھڑا ہوا ہے تبھی دولہن نے شاندار انداز میں انٹری لی، جب وہ اسٹیج کے قریب آئی تو اُسے اوپر لانے کے لئے دولہے نے دلہن کا ہاتھ پکڑ لیا۔ کچھ سیکنڈ تک انتظار کرنے کے بعد دولہے نے جیسے ہی دولہن کو اوپر اسٹیج پر لانے کے لئے زور سے کھینچا تو دولہن منہ کے بل گر گئی۔ اس دوران پیچھے کھڑے لوگ حیران ہوگئے۔ اب اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ کافی حیران بھی ہیں اور ہنس بھی رہے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Bhutni_ke (@bhutni_ke_memes)






      وائرل ہورہا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے۔ لوگوں کو یہ ویڈیو اتنا پسند آرہا ہے کہ وہ اس ے اور بھی پلیٹ فارم پر شیئر کررہے ہیں۔ اس ویڈیو پر لوگ اپنے لائیکس اور کمنٹس کی جانب سے خوب پیار برسارہے ہیں۔

      ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں ایک یوزر نے لکھا۔ دولہن جب اسٹیج پر چڑھ رہی تھی تو اُسے دھیان دینا چاہیے اور زور سے کھینچنے کے بجائے آرام سے اوپر لانا تھا۔ دوسرے یوزر نے لکھا، الگ ہی قسم کا کپل ہے۔ تیسرے یوزر نے لکھا، بھگوان اس دولہن کا کیا ہی حال ہوا ہوگا، مجھے تو ایسی دولہن لائیو دیکھنی ہے۔

      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: