ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پی ایم نریندر مودی' فلم کے چار فلم سازوں کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس '

الیکشن کمیشن نے یہ نوٹس کانگریس اور سی پی آئی کی شکایت کے بعد بھیجا ہے۔

  • Share this:
پی ایم نریندر مودی' فلم کے چار فلم سازوں کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس '
الیکشن کمیشن نے یہ نوٹس کانگریس اور سی پی آئی کی شکایت کے بعد بھیجا ہے۔

الیکشن کمیشن نے بدھ کو 'پی ایم نریندر مودی' فلم کے چارفلم سازوں کو نوٹس بھیجا ہے۔ الیکشن کمیشن نے یہ نوٹس کانگریس اور سی پی آئی کی شکایت کے بعد بھیجا ہے۔ کانگریساور سی پی ایم نے اپنی شکایت میں کہا تھا کہ یہ فلم سیاسی ارادے سے  بنائی جارہی ہے۔ اس کےساتھ ہی الیکشن کمیشن نے دو اخباروں کو بھی اس کے تعق سے نوٹس بھیجا ہے۔ ان اخباروں میں 20 مارز کو فلم کے پوسٹر چھاپے تھے۔


پیر کو کانگریس کے لیڈران نے الیکشن کمیشن سے مل کر اس فلم کو لیکر شکایت کی تھی۔ پارٹی نے الزام لگایا تھا کہ اس فلم کے ذریعے بی جے پی اتخابات میں فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔


کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے ملاقات کے بعدکہا کہ یہ فلم آئین کے جذباتوں کے خلاف ہے۔ 'ہم نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ اس فلم کا مقصد ہے بی جے کو سیاسی فائدہ پہنچانا۔ فلم کے تین پروڈیوسر بی جے پی سے جڑے ہیں۔ اس کے علاوہ اداکار بھی بی جے پی کا ہے۔ فلم کا ڈائریکٹر وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ سے جڑا ہے۔

First published: Mar 27, 2019 12:19 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading