اپنا ضلع منتخب کریں۔

     حجاب کی مخالفت میں اداکارہ ایلناز نوروزی نے کیمرے کے سامنے اتارے سبھی کپڑے

    انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں اداکارہ الناز کو حجاب اور برقع اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ برقع اتارنے کے بعد وہ ایک ایک کر کے اپنے تمام کپڑے اتارتی ہیں اور اس طرح وہ ایرانی خواتین کے اس مظاہرے میں شامل ہو جاتی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Delhi
    • Share this:
      نئی دہلی: ایران میں حجاب کے حوالے سے بھڑکی آگ اب بھارت تک پہنچ گئی ہے۔ نیٹ فلکس کی ہٹ سیریز 'سیکریڈ گیمز' میں کام کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایلناز نوروزی بھی حجاب کے اس تنازع میں کود پڑیں۔ الناز نوروزی نے ایران میں حجاب کے خلاف خواتین کے مظاہرے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ جو چاہیں پہنیں۔ الناز نے منگل کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حجاب کی مخالفت کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

      انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں اداکارہ الناز کو حجاب اور برقع اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ برقع اتارنے کے بعد وہ ایک ایک کر کے اپنے تمام کپڑے اتارتی ہیں اور اس طرح وہ ایرانی خواتین کے اس مظاہرے میں شامل ہو جاتی ہیں۔ انہوں نے اس ویڈیو کا نام 'مائی باڈی، مائی چوائس' کا نام دیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے بھی احتجاج کرنے والی خواتین کی حمایت کی ہے۔

      مہسا امینی کا سی ٹی اسکین آیا سامنے، کیا پولیس کی پٹائی سے ہوئی تھی موت: پڑھئے پوری رپورٹ

      View this post on Instagram

      A post shared by Elnaaz Norouzi (@iamelnaaz)

      اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں، انہوں نے لکھا، 'ہر عورت، دنیا میں کہیں بھی، چاہے وہ کہیں سے بھی کیوں نہ ہو، اسے یہ حق ہونا چاہیے کہ وہ جو چاہے، جب اور جہاں چاہے پہنے۔ کسی مرد یا کسی دوسری عورت کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ اس کا فیصلہ کرے یا اسے دوسرے کپڑے پہننے کو کہے۔

      ایڈلٹ ماڈل کو اپنے ہی بیٹے کے فٹ بال میں نہیں ملی انٹری، اب بنیں کروڑ پتی

      دنیا کے وہ 10 پراسرار لوگ جن کی آج تک نہیں ہوسکی کوئی پہچان، تصویریںکیمروں میں ہوگئیں قید

      طالبانیوں کی بربریت، مظاہرہ کر رہی خواتین پر فائرنگ، حجاب پکڑ کر خاتون کو کھینچا اور۔۔۔

      انہوں نے مزید لکھا، 'ہر ایک کے مختلف خیالات اور عقائد ہوتے ہیں اور ان کا احترام کیا جانا چاہیے۔ جمہوریت کا مطلب ہے فیصلہ لینے کی طاقت… ہر عورت کو اپنے جسم کے بارے میں فیصلے لینے کا اختیار ہونا چاہیے۔ میں عریانیت کو فروغ نہیں دے رہی ہوں، میں پسند کی آزادی کو بڑھاوا دے رہی ہوں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: