உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس مشہور ادکارہ نے شیئر کردیا بیڈ روم سے ایسا ویڈیو ، دیکھ کر چونک گئے لوگ، دوگنی عمر کے اداکار کے ساتھ کرچکی ہیں رومانس

    اس مشہور ادکارہ نے شیئر کردیا بیڈ روم سے ایسا ویڈیو ، دیکھ کر چونک گئے لوگ ۔ تصویر : ویڈیو گریب۔

    اس مشہور ادکارہ نے شیئر کردیا بیڈ روم سے ایسا ویڈیو ، دیکھ کر چونک گئے لوگ ۔ تصویر : ویڈیو گریب۔

    اداکارہ مالویکا شرما (Malvika Sharma) نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت ادائیں (Malvika Sharma Sizzling photos) دکھاتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ۔ ویڈیو میں وہ ون پیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس انہیں سیکسی اور ہاٹ بتارہے ہیں ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      ساوتھ سنیما کی خوبصورت اور بولڈ اداکارہ مالویکا شرما کافی لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ کافی کم عمر میں وہ تیلگو سنیما کا مشہور نام بن چکی ہیں ۔ وہ فلموں کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور فینس کی تفریح کا کوئی موقع نہیں گنواتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر خود سے وابستہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اس درمیان اب ان کا ایک بیڈ روم والا ویڈیو وائرل ہورہا ہے ، جس میں وہ کافی ہاٹ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

      مالویکا شرما نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت ادائیں دکھاتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ۔ ویڈیو میں وہ ون پیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس انہیں سیکسی اور ہاٹ بتارہے ہیں ۔ بیڈ روم میں ان کی یہ بولڈ ادائیں فینس کو زخمی کررہی ہیں ۔ ویڈیو میں وہ اپنی ڈریس کے ساتھ فیگر کو بھی فلانٹ کررہی ہیں ۔



      سوشل میڈیا یوزرس ان کی ڈریس اور فیگر کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ کئی لوگ تو کہہ رہے ہیں کہ ایسا لگ رہا ہے کہ آپ ہنی مون کیلئے گئی ہیں ۔ اسی طرح سے مالویکا کو ملے جلے رد عمل مل رہے ہیں ۔ مالویکا کے ویڈیو کو ابھی تک تقریبا ایک لاکھ لائیکس مل چکے ہیں ۔

      وہیں اگر مالویکا کے کریئر کی بات کی جائے تو انہوں نے روی تیجا کی فلم نیلا ٹکٹ کے ساتھ اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔ روی تیجا ان سے دوگنی عمر کے ہیں ۔ یہ فلم 2018 میں آئی تھی اور تیلگو میں تھی ۔ ایکشن کامیڈی فلم کو رام تلوری نے پروڈیوس کیا تھا اور کلیان کرشن نے اس کو ڈائریکٹ کیا تھا ۔ فلموں کے علاوہ وہ کئی ٹی وی اشتہارات میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ اداکارہ کی دوسری فلم ریڈی رہی تھی ، جو 2021 میں جنوری میں ریلیز ہوئی تھی ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: