உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس اداکارہ نے پہنی انتہائی چھوٹی سی ڈریس ، پھر ایسی جگہ سے کھولی چین کہ دیکھ کر سبھی رہ گئے دنگ، ویڈیو نے مچایا تہلکہ

    اس اداکارہ نے پہنی انتہائی چھوٹی سی ڈریس ، پھر ایسی جگہ سے کھولی چین کہ دیکھ کر سبھی رہ گئے دنگ، ویڈیو نے مچایا تہلکہ ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

    اس اداکارہ نے پہنی انتہائی چھوٹی سی ڈریس ، پھر ایسی جگہ سے کھولی چین کہ دیکھ کر سبھی رہ گئے دنگ، ویڈیو نے مچایا تہلکہ ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

    یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب عرفی (Urfi Javed) نے عجیب و غریب کپڑے پہنے ہوں ۔ اداکارہ آئے دن کچھ نہ کچھ ایسے آوٹ فٹ پہن لیتی ہیں ، جس کی وجہ سے انہیں ٹرول ہونا پڑتا ہے ، لیکن اداکارہ کو اس ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔

    • Share this:
      نئی دہلی : اداکارہ عرفی جاوید ان دنوں اپنی ہاٹ اداوں کیلئے مشہور ہیں ۔ ان کے کپڑے بولڈنیس کی ساری حدیں پار کردیتے ہیں ۔ یوں تو عرفی خود کو کسی اسٹائل آئکن سے کم نہیں سمجھتی ہیں ، لیکن ان کا یہی اسٹائل کبھی کبھی لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتا ہے ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے کچھ ایسا ہی آوٹ فٹ پہن کر ویڈیو شیئر کیا ہے ۔

      اداکارہ عرفی جاوید نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ۔ اس ویڈیو میں وہ ہرے رنگ کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ، لیکن یہ ڈریس کوئی عام نہیں ہے اور ہو بھی کیسے ، عرفی ایک عام ڈریس پہن لیں یہ کیسے ہوسکتا ہے ۔ عرفی جاوید کی اس ڈریس میں ایک چین ہے ، جس کو بیچ سے اداکارہ نے کھول دیا ہے اور پھر اپنا فیگر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Urfi (@urf7i)





      یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب عرفی نے عجیب و غریب کپڑے پہنے ہوں ۔ اداکارہ آئے دن کچھ نہ کچھ ایسے آوٹ فٹ پہن لیتی ہیں ، جس کی وجہ سے انہیں ٹرول ہونا پڑتا ہے ، لیکن اداکارہ کو اس ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔ بتادیں کہ حال ہی میں عرفی جاوید نے اپنی بولڈنیس کو لے کر ایک بیان دیا تھا ۔ ٹائمس آف انڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ لوگ ان کے بارے میں باتیں کرنے کی بجائے صرف آوٹ فٹس کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔

      ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر شہرت چاہئے ہوتی تو کپڑوں کے بغیر جاتی ۔ انہوں نے کہا کہ میں ، میرے کپڑوں سے زیادہ کچھ ہوں ، لوگ میرے بارے میں بات کیوں نہیں کرتے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بکنی ہو یا سلوار سوٹ ، ہمیشہ فحش کمٹنس آتے ہیں ۔ قدامت پسند کنبہ سے ہونے کے باوجود کپڑوں کے تئیں ان کی پسند کبھی کوئی ایشو نہیں تھا ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: