ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بھوجپوری اداکارہ کا "پرائیویٹ رومانس" ریلیز، بولیں ٹک ٹاک پر وائرل کرادو

خاص بات یہ بھی ہے کہ اس گانے کو خود اکشرا سنگھ نے ہی گایا ہے۔ گانے کو لیکر بات کرتے ہوئے اکشرا سنگھ کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ رومانس میری طرف سے سبھی سنگیت سے پیار کرنے والوں کیلئے خاص تحفہ ہے۔

  • Share this:
بھوجپوری اداکارہ کا
خاص بات یہ بھی ہے کہ اس گانے کو خود اکشرا سنگھ نے ہی گایا ہے۔ گانے کو لیکر بات کرتے ہوئے اکشرا سنگھ کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ رومانس میری طرف سے سبھی سنگیت سے پیار کرنے والوں کیلئے خاص تحفہ ہے۔

بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ (Akshara Singh)اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ بنا چکی ہیں۔ اس کے علاوہ اکشرا اپنی بولڈنیس کیلئے بھی پہچانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں اکشرا نے ہولی کے موقع پر بھی سنسنی مچانے کی تیاری کرلی ہے۔ آج ہی انہوں نے اپنا ایک دھماکیدار بھوجپوری گانا پرائیویٹ رومانس (Private Romance)  ریلیز کردیا ہے۔ اس گانے میں اکشرا سنگھ کا مستی بھرا گانے میں اکشرا کے انداز کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔

اکشرا سنگھ نے اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر ہولی اسپیشل بھوجپوری گانا پرائیویٹ رومانس جاری کردیا ہے۔ اس گانے میں وہ کہتی نظر آرہی ہیں کہ ٹک ٹاک پر ہولی میری وائرل کرادو۔ اس گانے میں اکشرا سنگھ پانی بولڈ اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔ گانے میں وہ فلوروسینٹ رنگ کی ٹی شرٹ اور شاٹس پہن رکھے ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ ہولی کے رنگوں کو بھی بخوبی استعمال کرتی رہی ہیں۔ یہاں دیکھیں اکشرا کا یہ دھماکیدار گانا۔


خاص بات یہ بھی ہے کہ اس گانے کو خود اکشرا سنگھ نے ہی گایا ہے۔ گانے کو لیکر بات کرتے ہوئے اکشرا سنگھ کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ رومانس میری طرف سے سبھی سنگیت سے پیار کرنے والوں کیلئے خاص تحفہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے اسے بالی ووڈ ٹچ دینے کی کوشش بھی کی ہے۔ اس بھوجپوری گانے میں سنگیت، ریپ اور جوگیرا سب ملے گا۔ امید کرتی ہوں یہ سبھی کو ضرور پسند آئے گا۔ بتادیں کہ البم پرائیویٹ رومانس کا لیرکس سنتوش پورنی بنایا ہے اور میوزک مشہور سنگیت کار مدھوکر آنند کا ہے۔

First published: Feb 28, 2020 08:56 AM IST