ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کھیساری لال یادو کے اس رومانٹک گانے نے انٹرنیٹ پر مچائی دھوم: دیکھیں ویڈیو

بھوجپوری فلموں کے سپر اسٹار کھیساری لال یادو (Khesari lal Yadav) کے گانےاور فلم ان کے فینس خوب پسند کرتے ہیں۔ ان کے گانے اور ویڈیو سانگ (Bhojpuri video song) ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوجاتے ہیں۔

  • Share this:

ایسا ہی ان کا ایک ویڈیو سانگ ہے جو لوگوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ اس ویڈیو سانگ میں ان کے ساتھ بھوجپوری اداکارہ پرینکا سنگھ  (Priyanka singh) نے کام کیا ہے۔  پاگل بنائی بے (Pagal Banaibe)  نام کے اس ویڈیو سانگ کو لوگ اتنا پسند کررہے ہیں کہ اسے اب تک یوٹیوب پر 15.27 کروڑ سے بھی زیادہ مرتبی دکھا گیا ہے۔

کھیساری لال یادو (Khesari lal Yadav) کا ایک اور گانا آج کل یوٹیوب پر چھایا ہے۔ بھوجپوری مہندی لگا کے رکھنا کا گانا لگا کے فیئر اینڈ لولی (Laga Ke Fair Lovely)  بھی خوب وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو سانگ میں کھیساری لال یادو کے ساتھ رتو سنگھ نظر آرہی ہیں۔

First published: Jan 29, 2020 11:47 AM IST