ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پون سنگھ اور اکشرا سنگھ کے کسنگ سین نے مچایا ہنگامہ، دیکھیں ویڈیو

پون سنگھ اور اکشرا سنگھ ایک ایسی جوڑی ہے جو کہ سب سے زیادہ پسند کی جاتی ہے لیکن ان دونوں کے درمیان اہوئے ایک تنازعہ کے چلتے اب اکشرا اور پون ایک ساتھ نہیں دیکھے جارے ہیں۔ بات چاہے جو بھی ہو ریجنل سنیما دیکھنے والے ناظرین میں اس جوڑی کو دیکھنے کی چاہت کافی زیادہ ہے۔

  • Share this:

بھوجپوری  (Bhojpuri) سنیما کے ساتھ۔ساتھ بھوجپوری اسٹارس کی فین فالوونگ بھی بالی ووڈ کو ٹکر دے رہی ہے۔ کھیساری لال یادو سے لیکر پون سنگھ تک کئی بھوجپوری اسٹارس کی فین فالوونگ مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آئے دن کوئی نہ کوئی بھوجپوری گانا (Bhojpuri Gana) سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتا نظر آرہا ہے۔ حال ہی میں ایک ایسا گانا یوٹیوب پر دیکھا جارہا ہے۔ یہ پون سنگھ (Pawan Singh)  کے سب سے سپر ہٹ گانوں میں سے ایک ہے۔ اس کی خاص بات ان کی اکشرا سنگھ (Akshara Singh)  کے ساتھ کیمسٹری  بھی ہے۔

ریجنل سنیما میں پون سنگھ اور اکشرا سنگھ ایک ایسی جوڑی ہے جو کہ سب سے زیادہ پسند کی جاتی ہے لیکن ان دونوں کے درمیان اہوئے ایک تنازعہ کے چلتے اب اکشرا اور پون ایک ساتھ نہیں دیکھے جارے ہیں۔ بات چاہے جو بھی ہو ریجنل سنیما دیکھنے والے ناظرین میں اس جوڑی کو دیکھنے کی چاہت کافی زیادہ ہے۔ ایسے میں بھوجپوری فلم 'تبادلہ' کا ( Ankhiyan Ke Nirkhiya e Kajra ) گانا کافی زیادہ وائرل ہورہا ہے۔ اس گانے میں اکشرا اور پون سنگھ کی جوڑی کافی کمال دکھ رہی ہے۔ اس کے ساتھ اس بھوجپوری گانے میں اکشرا سنگھ کے رومانٹک سینس بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ یہاں دیکھیں اس گانے کا ویڈیو۔۔۔۔۔

Published by: sana Naeem
First published: Mar 29, 2020 04:57 PM IST