ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

صدمے میں بالی ووڈ: عامر خان کیلئے 25 سالوں سے کام کررہے اس شخص کا ہوا انتقال

بتایا جارہا ہے کہ اموس کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ 60 سالہ اموس ہلی فیملی اسپتال میں داخل تھے اور یہیں انہوں نے آخری سانس لی۔ میڈیا رپورٹس کی مانیں تو ان کے انتقال کی جانکاری عامر خان کے ساتھ فلم لگان میں کام کر چکے کریم حاجی نے دی ہے۔ انہون نے بتایا کہ اموس صبح اچانک گر گئے تھے جس کے بعد عامر خان اور ان کی بیوی کرن راؤ ٹیم کے ساتھ انہیں فورا اسپتال لیکر پہنچے تھے۔

  • Share this:

گزشتہ ماہ بالی ووڈ نے دو قدآور اداکار عرفان خان اور رشی کپور کو کھودیاتھا۔ وہیں اب انڈسٹری سے ایک اور بری خبر آرہی ہے۔ بالی ووڈ اداکار عامر خان کے اسٹنٹ اموس کاانتقال ہوگیا ہے۔ اموس اور عامر کا ساتھ کافی لمبا تھا جس کی وجہ سے عامر خان کو ان کی موت کا گہرا صدمہ پنچا ہے۔ یہی نہیں پوری انڈسٹری میں ان کی موت کی خبر سے شوک کی لہر ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اموس گزشتہ 25 ساوں سے عامر خان کے اسسٹنٹ تھے۔ ان کی عمر 60  سال تھی اور ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تھی۔ جس کے بعد خود عامر خان، ان کی بیوی کرن راؤ اور ان کی ٹیم انہیں اسپتال لیکر پہنچی تھی۔

بتایا جارہا ہے کہ اموس کی  موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ 60  سالہ اموس ہلی فیملی اسپتال میں داخل تھے اور یہیں انہوں نے آخری سانس لی۔ میڈیا رپورٹس کی مانیں تو ان کے انتقال کی جانکاری عامر خان کے ساتھ فلم لگان میں کام کر چکے کریم حاجی نے دی ہے۔ انہون نے بتایا کہ اموس صبح اچانک  گر گئے تھے جس کے بعد عامر خان  اور ان کی بیوی کرن راؤ ٹیم کے ساتھ انہیں فورا اسپتال لیکر پہنچے تھے۔

اموس حال ہی میں دادا بنے تھے۔ وہ اپنے پیچھے بیوی ار دو بیٹے چھوڑ گئے ہیں۔ کقریم حاجی نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ اموس عامر خان جیسے سپر اسٹار کے ساتھ کام کرتے تھے لیکبن رویہ اخلاق بیحد سادہ تھا۔ وہ دل کے بیحد اچھے انسان تھے۔ محنے ہونے کے ساتھ۔ساتھ اموس اک زندہ دل شخص تھے۔

اسی کے ساتھ ساتھ وائرل بھیانی نے اموس کی تصاویر شیئر کرکے اپنے انتقال کے بارے میں معلومات دی ہے۔ انسٹاگرام پر کی جانے والی اس پوسٹ میں ، عامر خان کے لئے اموس کی موت کو ایک بہت بڑا نقصان سمجھا گیا ہے۔
First published: May 13, 2020 12:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading