ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

عامر خان کی بیٹی نے شیئر کیا ایسا ویڈیو کہ ہر کوئی دیکھ کر رہ گیا دنگ

ایرا نے اپنا ایک ایسا ویڈیو شیئر کیا ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا۔ حالانکہ جب آپ اس ویڈیو کے ساتھ شیئر کیا گیا کیپشن پڑھیں گے تو آپ بھی اس ویڈیو کو کیوٹ کہے بغیر نہیں رہ پائیں گے۔

  • Share this:

عامر خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم لال سنگھ چڈا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔  وہ اس شوٹنگ کے چلتے پنجاب کے کئی گاؤں میں گھوم رہے ہیں۔ عامر خان کی اسے خاصیت ہی کہیں گے کہ چاہے ان کی فلم ہٹ ہو یا فلاپ وہ اکثر دونوں ہی مواقع پر کافی مطمئن نظر آتے ہیں۔ لیکن لگتا ہے جلد ہی ڈائریکٹر کے طور پر اپناکریئر شروع کرنے والی عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے پاپا کہ یہ خوبی نہیں لی ہے۔

تبھی انہوں نے اپنا ایک ایسا ویڈیو شیئر کیا ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا۔ حالانکہ جب آپ اس ویڈیو کے ساتھ شیئر کیا گیا کیپشن پڑھیں گے تو آپ بھی اس ویڈیو کو کیوٹ کہے بغیر نہیں رہ پائیں گے۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ایرا نے لکھا، "اوپننگ میں صرف 5 دن ہی بچے ہیں'۔ ایرا خان کے اس پلے کا نام ہے۔ "یوری پائیڈس  یڈیا" جو کہ ایک گریک اسٹوری پر مبنی ہے۔
First published: Dec 04, 2019 07:25 AM IST