உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فلم "لال سنگھ چڈا" کی شوٹنگ کے درمیان گولڈن ٹیمپل پہنچے عامر خان، ٹیکا ماتھا

    عامر خان ان دنوں اپنی فلم لال سنگھ چدا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ وہ ان دنوں پنجاب میں اس فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں۔

    • Share this:
      عامر خان ان دنوں اپنی فلم لال سنگھ چدا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ وہ ان دنوں پنجاب میں اس فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کے درمیان عامر خان سنیچر کو امرتسر میں واقع گرودوارا ہرمندر صاحط گولڈن ٹیمپل پہنچے۔ یہاں انہوں نے ماتھا ٹیکا اور دعا مانگی۔

      عامر خان کی لال سنگھ چڈا ہالی ووڈ اسٹار ٹام ہینکس اسٹارر فاریسٹ گمپ کا آفیشیل ہندی ریمیک ہے۔

      First published: