ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ملائیکہ اروڑہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ایسی تصویریں، انٹرنیٹ پر مچی سنسنی

اپنی فٹنیس اور لو لائف کو لیکر بالی ووڈ اداکارہ (Bollywood Actress) ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اکثر ہی چرچا میں بنی رہتی ہیں۔ ہر کوئی اس راز کو جاننا چاہتا ہے کہ ملائیکہ نے بڑھتی عمر کو کیسےقابو کررکھا ہے۔ ہاٹ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اکثر ہی اپنے فینس کو فٹنیس منترا (Fitness Mantra) دیتی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وہ کافی ایکٹو رہتی ہیں۔

  • Share this:
ملائیکہ اروڑہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ایسی تصویریں، انٹرنیٹ پر مچی سنسنی
اپنی فٹنیس اور لو لائف کو لیکر بالی ووڈ اداکارہ (Bollywood Actress) ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اکثر ہی چرچا میں بنی رہتی ہیں۔ ہر کوئی اس راز کو جاننا چاہتا ہے کہ ملائیکہ نے بڑھتی عمر کو کیسےقابو کررکھا ہے۔ ہاٹ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اکثر ہی اپنے فینس کو فٹنیس منترا (Fitness Mantra) دیتی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وہ کافی ایکٹو رہتی ہیں۔

اپنی فٹنیس اور لو لائف کو لیکر بالی ووڈ اداکارہ (Bollywood Actress) ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اکثر ہی چرچا میں بنی رہتی ہیں۔ ہر کوئی اس راز کو جاننا چاہتا ہے کہ ملائیکہ نے بڑھتی عمر کو کیسےقابو کررکھا ہے۔ ہاٹ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اکثر ہی اپنے فینس کو فٹنیس منترا (Fitness Mantra) دیتی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وہ کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر ایک آسن کی تصویر شیئر کرکے انہوں نے سنسنی مچادی ہے۔

فٹنیس کی جنونی ملائیکہ اروڑہ نے کپوتاسن کرکے سب کا دھیان اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں وہ اپنے مداحوں کو یوگا،آسن سیکھنے کیلئے بھی حوصلہ دیتی ہیں۔ ملائیکہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جہاں وہ پرفیکٹ یوگ مدرا کرتی نظرآرہی ہیں۔




تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا، "میرا سب سے بڑا ایک فٹنیس رول یہ ہے کہ چھٹی ہو یا نہ ہو ورک آؤٹ نہیں رکنا چاہئے۔ اپنے شیڈول میں کسی طرح کے بھی ورک آؤٹ کے ذریعے تھوڑا وقت ضرور دیں۔ اسی بات پر ہفتے کی شاندار شروعات کیلئے یہ لے #malaikasmoveoftheweek۔ اس ہفتے کے پوز کا نام ہے میڈی فائڈ ریکائینڈ کپوتاسن"َ پوسٹ کے ساتھ ہی ملائیکہ نے یوگا آسن کو کرنے کے صحیح طریقے کےبارے میں بھی بتایا ہے۔



 




View this post on Instagram




 

Hello there, Divas! #malaikasmondaymotivation One of my biggest fitness rules is, holiday or no holiday, workout shouldn’t stop. Find some time to squeeze some sort of workout in your schedule. 
On that note, here’s #malaikasmoveoftheweek to get you started for an awesome week. Don’t forget to tag @thedivayoga and #malaikasmoveoftheweek . This week’s pose is is Modified Reclined Pigeon Pose
 1. To begin, come onto your back with your knees bent and your thighs parallel and hip-distance apart. 2. Cross your left ankle over your right thigh, making sure that your anklebone clears your thigh. Actively flex your front foot by pulling your toes back. 3. Pull your right knee in toward your chest, thread your left arm through the triangle between your legs and clasp your hands around the back of your right leg. 4. If it feels good for you, straighten the right leg and bring your head up towards the left shin. Keep pulling your right leg in to feel a nice stretch across your left glutes as well as the right hamstring. 5. Switch legs and repeat on the other side Have a happy week Divas!

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial) on





آپ کو بتادیں کہ ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور (Arjun Kapoor) گزشتہ ایک سال سے اپنی لو۔لائف کو لیکر مسلسل سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔ یہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں اور گزشتہ کچھ وقت سے اپنے رشتے پر بات کرتے ہوئے بھی نظر آئے ہیں۔
First published: Jan 22, 2020 03:29 PM IST