ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

دشا پٹانی نے کرایا نیا ہاٹ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر ہوگیا وائرل: دیکھیں تصویریں

بتادیں کہ دشا پٹانی کی فلم ملنگ 7 فروری کو ریلیز ہورہی ہے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ آدتیہ رائے کپور اہم کردار میں ہیں۔ اس کا ٹریلر لوگوں کو پسند آیا ہے۔ فلم میں دونوں کی کیمسٹری کو بھی پسند کیا جارہا ہے۔

  • Share this:
دشا پٹانی نے کرایا نیا ہاٹ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر ہوگیا وائرل: دیکھیں تصویریں
دشا پٹانی اپنے فیشن اور اسٹائل کیلئے جتنی مشہور ہیں اتنی ہی وہ اپنی فٹنیس کیلئے بھی جانی جاتی ہیں۔ دشا اکثر ہر ایوینٹ میں اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے سرخیوں میں آتی بھی رہی ہیں۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دشا پٹانی ان دنوں اپنی آنے والی فلم "ملنگ" (Malang) کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ فلم کے پوسٹر اور ٹریلر سے لیکر گانوں تک کو لوگ کافی پسند کررہے ہیں۔ اس فلم میں دشا پٹانی کا بولڈ لک دیکھنے کو ملے گا۔ فلم حالانکہ 7 فروری کو بڑے پردے پر ریلیزہوگی۔ فلم میں ایکشن اور رومانس کی اوور ڈوز دیکھنے کو ملنے والا ہے۔

بتادیں کہ دشا پٹانی نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں بدھ کو انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ ان کی ان تصویروں کو ان کے مداح کافی پسند کررہے ہیں۔ اپنے ملنگ لک کی طرح ہی دشا کا یہ فوٹو شوٹ بھی سوشل میڈیا پر چھا گیا ہے۔







View this post on Instagram




 

@beyonce got me like 😎 #malang❤️


A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani) on






ان میں سے ایک تصویر کو اب تک 12 لاکھ سے زیادہ لائک مل چکے ہیں۔






View this post on Instagram




 

🥀


A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani) on






وہیں دوسری تصویر کو 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پسند کیا ہے۔






View this post on Instagram




 

🌸


A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani) on





فلم ملنگ اپنی بکنی لکس سے سرخیوں میں آئیں فٹنیس فریک دشا پٹانی نے ایک ویڈیو شیئر کرکے بتایا کہ چائے پینے میں انہیں سب سے زیادہ مزہ آتا ہے۔ دراصل انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لوگوں سے وہ ویڈیو مانگے تھےجو ان کیلئے نشہ اور مزہ کی جیسے ہیں۔ انہوں کہا تھا کہ جو ویڈیو سب سے زیادہ مزیدار ہوگا وہ اسے اپنے پیج پر پوسٹ کریں گی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا تھا ویڈیو کو شیئر کرتے وقت #malang لکھنا نہ بھولیں۔



دشا پٹانی کی طرف سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تیسری تصویر کو بھی 8 لاکھ سے زیادہ لائکس ملے ہیں۔ بتادیں کہ دشا پٹانی کی فلم ملنگ 7 فروری کو ریلیز ہورہی ہے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ آدتیہ رائے کپور اہم کردار میں ہیں۔ اس کا ٹریلر لوگوں کو پسند آیا ہے۔ فلم میں دونوں کی کیمسٹری کو بھی پسند کیا جارہا ہے۔
First published: Jan 23, 2020 12:43 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading