ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شوہر آنند آہوجا نے چپکے سے بنایا بیوی سونم کپور کا ویڈیو، سب کے سامنے لگائی ڈانٹ اور کہہ ڈالی یہ بات

بتادیں کہ سونم کپور نے اپنے یوم پیدائش پر شوہر آنند آہوجا کے لئے ایک خاص اور خوبصورت پوسٹ کی تھی۔ جس میں انہوں نے لکھاتھا کہ، دنیا میں ب سے اچھا شوہر، جو مجھے وہ سب کچھ دیتا ہے جس کی مجھے ضرورت ہوتی ہے۔ میرے یوم پیدائش پر وہ میری خوشی ہے۔ لو یو آنند آہوجا اس پہلے دن سے جس دن میں نے آپ کو اپنے گلے سے لگایا ۔

  • Share this:

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور  (Sonam Kapoor) کے شوہر آنند آہوجا  (Anand Ahuja) نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں سونم کپور ورک آؤٹ کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں گانا گارہی ہیں۔ ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے آنند اہوجا نے لکھا۔ میری پوری دنیا سونم کپور، (My entire 🌎🌍🌏 @sonamkapoor ! 😍🥰☺️Happy Birthday Month! 😂❤️) ، یہ رہی تمہاری پلے لسٹ۔

آنند آہوجا نے چھپ کر بنایا بیوی سونم کپور کا یہ ویڈیو۔

مزیدار بات یہ ہے کہ شوہر آنند آہوجا نے سونم کپور کا یہ ویڈیو چھپ کر شوٹ کیا ہے۔ ویڈیو میں سونم کپور ٹریڈ میل پر ڈانس مووس کرنے میں مست ہیں اور ساتھ میں گانا بھی گارہی ہیں۔ آنند آہوجا نے اس ویڈیو انسٹاگرام پر بہت خوبصورتی کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے سونم کپور کی بہن ریا کپور کو بھی ٹیگ کیا ہے۔

شوہر کی اس پوسٹ پر سونم کپور کا کمینٹ

ویڈیو سامنے آتے ہی سونم نے شوہر آنند آہوجا کو ڈانتے ہوئے لکھا، تم میرا ایسا ویڈیو کیسے لے سکتے ہو اور اسے پوسٹ کر سکتے ہو؟۔

سونم کپور نے لکھا جذباتی اور خوبصورت پوسٹ
بتادیں کہ سونم کپور نے اپنے یوم پیدائش پر شوہر آنند آہوجا کے لئے ایک خاص اور خوبصورت پوسٹ کی تھی۔ جس میں انہوں نے لکھاتھا کہ، دنیا میں ب سے اچھا شوہر، جو مجھے وہ سب کچھ دیتا ہے جس کی مجھے ضرورت ہوتی ہے۔ میرے یوم پیدائش پر وہ میری خوشی ہے۔ لو یو آنند آہوجا اس پہلے دن سے جس دن میں نے آپ کو اپنے گلے سے لگایا ۔

بتادیں کہ سونم کپور سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں اور آئے دن کچھ نہ کچھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ سونم کی فین فالوونگ بھی خوب ہے۔
First published: Jun 12, 2020 12:55 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading