ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

!اس اداکارہ نے سلمان خان کے لئے رکھا ورت، یاد آئیں ایشوریہ رائے، 20 سال پہلے ایشوریہ نے چپکے سے رکھا تھا

اصل میں کرواچوتھ کے ساتھ سلمان خان کا خاص کنکشن ہے۔ سلمان خان اور ایشوریہ رائے پر فلمایا گیا 'ہم دل دے چکے صنم'1999 کرواچوتھ اسپیشل سین اور گانے کی تصویریں آج بھی کروا چوتھ کے دن سوشل میڈیا سے لیکر مین اسٹریم میڈیا تک تیرتی ہیں۔

  • Share this:
!اس اداکارہ نے سلمان خان کے لئے رکھا ورت، یاد آئیں ایشوریہ رائے،  20  سال  پہلے ایشوریہ نے چپکے سے رکھا تھا
اصل میں کرواچوتھ کے ساتھ سلمان خان کا خاص کنکشن ہے۔ سلمان خان اور ایشوریہ رائے پر فلمایا گیا 'ہم دل دے چکے صنم'1999 کرواچوتھ اسپیشل سین اور گانے کی تصویریں آج بھی کروا چوتھ کے دن سوشل میڈیا سے لیکر مین اسٹریم میڈیا تک تیرتی ہیں۔

اس سال کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں میں دھمال مچانے کیلئے تیار سلمان خان اور سوناکشی سنہا کی جوڑی والی  دبنگ3  کا کروا چوتھ  اسپیشل پوسٹر ریلیز ہو گیا ہے۔ اس میں رجو یعنی سوناکشی سنہا چلبل پانڈے یعنی سلمان خان کیلئے کروا چوتھ کا کا ورت کرتے ہوئے  نظر آرہی ہیں۔ وہ اپنے ہاتھ میں چھلنی لئے ہوئے ہیں اور چاند کو نہار رہی ہیں۔

دبنگ سیریز کی گزشتہ دونوں فلموں میں ابھی تک کروا چوتھ کا سین نہیں رکھا گیا تھا۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب اداکارہ سوناکشی سنہا کو سلمان خان کیلئے کرواچوتھ کا ورت رکھتے دیکھا جائے گا۔

اصل میں کرواچوتھ کے ساتھ سلمان خان کا خاص کنکشن ہے۔ سلمان خان اور ایشوریہ رائے پر فلمایا گیا 'ہم دل دے چکے صنم'1999 کرواچوتھ اسپیشل سین اور گانے کی تصویریں آج بھی کروا چوتھ کے دن سوشل میڈیا سے لیکر مین اسٹریم میڈیا تک تیرتی ہیں۔  تب نندنی (ایشوریہ رائے) نے ثمیر (سلمان خان) کیلئے چپکے سے ورت رکھا تھا۔ اب جب سوناکشی سنہا سلمان خان کیلئے ورت رکھیں گی تو کئی سوشل میڈیا یوزرس اسے ایشوریہ رائے سے جوڑ کر دیکھ سکتے ہیں۔


حالانکہ تب ایشوریہ رائے نے فلم میں چپکے سے ورت رکھا تھا کیونکہ تب دونوں کا رشتہ پیار(پریم ) کی بنیاد پر ٹکا تھا لیکن دبنگ میں سلمان خان اور سوناکشی سنہا کے کرداروں چلبل پانڈے اور رجو کی شادی ہو چکی ہے۔ اس لئے اس مرتبہ یہ منظر پورا ہو سکے گا۔۔



فلم دبنگ 3 کے ڈائریکٹر پربھو دیوا ہیں۔ یہ فلم آنے والی 20 دسمبر کو سنیما گھروں  میں ریلیز ہوگی۔
First published: Oct 18, 2019 09:49 AM IST
  • India
  • World

India

  • Active Cases

    6,039

     
  • Total Confirmed

    6,761

     
  • Cured/Discharged

    515

     
  • Total DEATHS

    206

     
Data Source: Ministry of Health and Family Welfare, India
Hospitals & Testing centres

World

  • Active Cases

    1,205,178

     
  • Total Confirmed

    1,680,527

    +76,875
  • Cured/Discharged

    373,587

     
  • Total DEATHS

    101,762

    +6,070
Data Source: Johns Hopkins University, U.S. (www.jhu.edu)
Hospitals & Testing centres