ہوم » نیوز » No Category

فلم انڈسٹری کو بڑا صدمہ: سڑک حادثے میں فلم ڈائریکٹر کی موت، پہلی ریلیز کا کر رہا تھا بے صبری سے انتظار

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے فلم ڈائریکٹر شنکر نے اس بارے میں ٹویٹ کیا، نوجوان فلم ڈائریکٹر ارون پرساد کی اچانک موت کی خبر سن کر دل بیٹھ گیا ہے۔ وہ میرا اسسٹنٹ رہ چکا ہے۔ وہ بیحد سلجھا، اور ازیٹو سوچ رکھنے والا بہت محنتی تھا۔ اس کے کنبے اور دوستوں کیلئے خدا سے دعا کروں گا کی انہیں ایسے موقع پر صبر دے۔

  • Share this:

تمل فلم انڈسٹری (South Indian Film Industry) کیلئے ایک بیحد بری خبر ہے۔ ایک فلم ڈائریکٹر ارون پرساد کا انتقال ہوگیا۔ اس کے بارے میں مشہور وہ معروف ڈائریکٹر شنکر نے ٹویٹ کرکے شوک ظاہر کیا ہے۔ یہ بیحد دکھ کی بات ہے کہ اپنی پہلی فلم کا بے صبری سے انتظار کررہے فلم سان نہیں رہے۔ انہوں نے کئی فلموں میں تمل انڈسٹری کے بڑے ڈائریکٹر کو اسسٹ کیا ہے۔ لیکن جمعے کو کوئمبٹور کے میٹوپلایم میں ایک سڑک حادثے کا شکار ہوئے۔ ٹائ،س آف انڈیا کی خبر کے مطابق فلم ڈائریکٹر بائک سے جارہے تھے۔ اچانک ان کی بائک ایک لاری سے جا ٹکرائی۔ اس میں ان کی موت ہوگئی۔

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے فلم ڈائریکٹر شنکر نے اس بارے میں ٹویٹ کیا، نوجوان فلم ڈائریکٹر ارون پرساد کی اچانک موت کی خبر سن کر دل بیٹھ گیا ہے۔ وہ میرا اسسٹنٹ رہ چکا ہے۔ وہ بیحد سلجھا، اور ازیٹو سوچ رکھنے والا بہت محنتی تھا۔ اس کے کنبے اور دوستوں کیلئے خدا سے دعا کروں گا کی انہیں ایسے موقع پر صبر دے۔

بتادیں کہ شنکر وہیں فلم ڈائریکٹر ہیں جن کی وروبورٹ، آئی، انڈین، نائیک، شیواجی دا باس جیسی فلمیں بنائی ہیں۔ شنکر کو اسسٹ کرنے والے ڈائریکٹر ارون نے کافی وقت تک بڑے۔بڑے ڈائریکٹروں کو اسسٹ کرنے کے بعد اب اپنی فلم بنائی تھی۔ فلم کا نام فورجی(4G) ہے۔ اس میں اہم کردار میں جی وی رکاش کمار ہیں۔

اس فلم کو سال 2016 میں اناؤنس کیا گیا تھا لیکن اسے تھیئٹر میں ریلیز کو لیکر وقت نہیں مل پارہا تھا۔ ایسے میں فلم ساز اپنی پہلی ریلیز کا بیحد بے صبری سے ابتظار کررہے تھے۔ جی وی کمار نے کہا کہ وہ انتہائی مثبت سوچ سے بھرا ہواتھا۔ اس کی پہلی فلم کی ریلیز کو لیکت اتنی پریشانیاں آرہی تھیں لیکن اس نے کبھی منفی نہیں سوچا۔ وہ ہمیشہ بہتر پازیٹو سوچتا تھا۔ اچانک اس کی موت کی خبر سبھی کے لئے صدمے کا باعث ہے۔
First published: May 16, 2020 12:43 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading