ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

دشا پٹانی نے پہنی بلیک بکنی، سوشل میڈیا پر فینس بولے دی۔دی امتحان چل رہے ہیں

خوبصورت اداکارہ دشا پٹانی جب سے بالی ووڈ میں آئی ہیں تب سے وہ اپنی فلموں سے زیادہ بولڈنیس کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہیں۔

  • Share this:
دشا پٹانی نے پہنی بلیک بکنی، سوشل میڈیا پر فینس بولے دی۔دی امتحان چل رہے ہیں
 لیکن سوشل میڈیا پر اکثر انہیں ان کے ڈریسنگ کیلئے ٹرول کردیا جاتا ہے لیکن دشا ایسی ٹرولنگ پر کبھی زیادہ دھیان نہیں دیتیں۔

ممبئی: خوبصورت اداکارہ دشا پٹانی جب سے بالی ووڈ میں آئی ہیں تب سے وہ اپنی فلموں سے زیادہ بولڈنیس کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ آئے دن سوشل میڈیا پر ان کی کوئی نہ کوئی تصویر وائرل ہوتی نظر آجاتی ہے۔ وہیں حال ہی میں دشا پٹانی کی ایک ایسی ہی تصویر تابڑتوڑ وائرل ہورہی ہے۔ دشا پٹانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بیحد بولڈ بکنی فوٹو شیئر کی ہے۔ اس تصویر پر انہیں زبردست رد عمل مل رہے ہیں۔ دشا کے اس بولڈ اوتار پر سوشل میڈیا پر موجود فینس کریزی ہوئے جارہے ہیں۔








View this post on Instagram


A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani) on Nov 28, 2019 at 4:39am PST





دشا پٹانی بھلے ہی میڈیا کے سامنے شرمیلی نظر آتی ہیں لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ دشا آئے دن اپنے سوشل اکاؤنٹ پر اپنی بکنی فوٹوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن حال ہی میں انسٹاگرام پران کی جو تصویر وائرل ہورہی ہے۔ اس اب تک کی ان کی سب سے بولڈ بکنی فوٹو کہیں تو غلط نہیں ہوگا۔ اس تصویر میں دشا ایک پول کے کنارے ہاٹ پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے بلیک رنگ کی وریولنگ بکنی پہن رکھی ہے، یہاں دیکھیں وائرل ہو رہی دشا پٹانی کی بکنی تصویر۔۔

خاص بات یہ بھی ہےکہ دشا پٹانی کی اس بولڈ بکنی تصویر پر ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف نے کمینٹ بھی کیا ہے۔ وہ دشا کی بولڈنیس دیکھ کر حیران رہ گئیں اور لکھا "ڈیمن!"۔ اس کے ساتھ ہی کئی اور لوگوں نے بھی دلچسپ کمینٹ کئے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا مار ہی ڈالوگی۔ وہیں دوسرے نے لکھا۔ "دی دی امتحان چل رہے ہیں، پڑھنے دو پلیز"۔ وہیں ایک دیگر نے لکھا، کیا کروں آپ میری کرش ہیں آپ کو ان فالو بھی نہیں کرسکتا'۔
First published: Nov 29, 2019 10:56 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading