ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

یہ کرتے ہوئے شلپا شیٹی کو ہوا کچھ ایسا، ڈرکر بھاگ کر کھڑے ہوئے شوہر راج کندرا: ویڈیو دیکھیں

ممبئی: طویل بریک کے بعد شلپا شیٹی بالی ووڈ میں کم بیک کرنے والی ہیں۔ بڑے پردے سے بھلے ہی شلپا دور ہیں لیکن اپنے فینس کے درمیان وہ کافی ہٹ ہیں۔ سوشل میڈیا پر فٹنیس آئی کان شلپا شیٹی کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ روز اپنے فینس کیلئے نئی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

  • Share this:

ممبئی: طویل بریک کے بعد شلپا شیٹی بالی ووڈ میں کم بیک کرنے والی ہیں۔ بڑے پردے سے بھلے ہی شلپا دور ہیں لیکن اپنے فینس کے درمیان وہ کافی ہٹ ہیں۔ سوشل میڈیا پر فٹنیس آئی کان شلپا شیٹی کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ روز اپنے فینس کیلئے نئی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایک ویڈیو انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے جس کو لوگ کافی پسند کررہے ہیں۔ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

شلپا شیٹی کی سوشل میڈیا پر فینس فالوونگ زبردست ہے۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کئے گئے نئے ویڈیو میں شلپا شیٹی اپنے شوہر راج کندرا کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں زبردست کامیڈی کرتے نظر آرہے ہیں۔ دونوں قہقہے مارکر ہنس رہے ہیں لیکن ہنستے۔پنستے شلپا کچھ ایسا کردیتی ہیں جس سے راج ڈر جاتے ہیں اور وہاں سے بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بار۔بار دیکھا جارہا ہے۔

ویڈیو میں فینس دونوں کی کامک ٹائمنگ کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو ابھی اپلوڈ ہوئے 24 گھنٹے بھی نہیں ہوئے کہ 17 لاکھ سے زیادہ لوگ اسے دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو پر لوگوں کے کمینٹس بھی کافی مزیدار آرہے ہیں۔

First published: Jan 12, 2020 04:04 PM IST